چین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

چین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چین سے 2 پاکستانی شہری پشاور پہنچ گئے ARYNewsUrdu

، دونوں شہریوں کو چین سے کلیئرنس کے بعد بھیجا گیا ہے جبکہ پشاور ایئرپورٹ پر بھی دونوں کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پاکستانی مسافروں کو اسکر یننگ کے عمل سے بھی گزارا گیا، بعد ازاں دونوں مسافروں کو آئسولیشن روم منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں 14 دن تک رکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی کمیونٹی کے بلند حوصلےچین میں پاکستانی کمیونٹی کے بلند حوصلےاس وقت دنیا بھر میں صحت کے اعتبار سے اگر کوئی موضوع زیر بحث ہے تو وہ نوول کورونا وائرس کی
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئےچین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے لیے پروازیں بند ہونے  کے باوجود وہان میں پھنسے
مزید پڑھ »

’’طلبا کو چین سے نہ نکالا جائے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا موقف بھی آگیا، وجہ بھی بتا دی’’طلبا کو چین سے نہ نکالا جائے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا موقف بھی آگیا، وجہ بھی بتا دی’’طلبا کو چین سے نہ نکالا جائے کیونکہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا موقف بھی آگیا، وجہ بھی بتا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:30:59