چین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے 10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے لیے پروازیں بند ہونے  کے باوجود وہان میں پھنسے

10 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے، وہ تھائی ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

یادرہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی ایک منفرد قسم کی وباء پھونٹے کو صحت کی عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ادارے نے تصدیق کردی ہے کہ اس وائرس کے چین سے شروع ہونے کے بعد اس کے دوسرے ملکوں میں پہنچنے سے شدید خطرات پیدا ہوگئے۔ جس کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ مربوط طریقے سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ادارے کے جنیواکے صدر دفتر میں ایمرجنسی کمیٹی کی سفارش کے بعد ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبری نے یہ اعلان کیا۔وزیراعظم کی ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت لیکن ایک اور کونسا پڑوسی ملک...

واشنگٹن کے حکام نے امریکی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کی اس نئی قسم سے چین کے علاوہ کسی اور مقام پر کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کی طرف سے ہنگامی حالت کے نفاذ سے سراسمیگی پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جس کسی وباء پر قابو پانے کیلئے عالمی ادارے کو اپنے وسائل استعمال کرنے کیلئے سامنے آنا پڑتا ہے تو وہ ایمرجنسی نافذ کئے بغیر ایسا نہیں کرسکتا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: ارومچی میں پھنسے پاکستانیوں کے ویزا میں توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوانڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس،چین میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے بلاول بھٹو بھی بول اٹھےکرونا وائرس،چین میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے بلاول بھٹو بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn Newsچین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »

تبدیلی سرکار ایک مرتبہ پھر ناکام، چین میں پھنسے پاکستانی طلباءبرس پڑےتبدیلی سرکار ایک مرتبہ پھر ناکام، چین میں پھنسے پاکستانی طلباءبرس پڑےوہان (ڈیلی پاکستان آن لائن) تبدیلی سرکار ایک مرتبہ پھر ناکام دکھائی دے رہی ہے اور کرونا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:13:54