چین نے سیکس ورکرز کے لیے مخصوص حراستی نظام کے خاتمے کا اعلان کر دیا
تاہم اب بھی چین میں قحبہ گری غیر قانونی ہے اور اس کی سزا میں 15 دن تک قید اور پانچ ہزار یوان یعنی 546 پاؤنڈ جرمانہ شامل ہیں۔
تحقیق کے مطابق ’جتنے بھی سیکس ورکرز کو یہاں سے رہائی ملی انھوں نے رہائی کے فوراً بعد قحبہ گری ہی اپنانے کا فیصلہ کیا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ 'چینی قانون اور پالیسیوں کی توجہ قحبہ گری کے خاتمے پر مرکوز ہے جبکہ بطور پیشہ قحبہ گری کے کام میں صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین نیب کا مزار قائد کے اطراف چائنا کٹنگ کا نوٹس،تحقیقات کا حکمڈی جی نیب کو تحقیقات کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین میں ڈرونز کے ذریعے کھانا پہنچانے کی سروس کا آغاز
مزید پڑھ »