چین میں ڈرونز کے ذریعے کھانا پہنچانے کی سروس کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

چین میں ڈرونز کے ذریعے کھانا پہنچانے کی سروس کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین میں ایک آن لائن فوڈ ڈلیوری کمپنی نے نئی سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز صارفین کو کھانا ڈلیور کریں گے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کی گئی اس ڈرون فوڈ ڈلیوری سروس میں گرما گرم کھانا ڈرون

باکس میں رکھا جائے گا اور ڈرون اڑان بھرتے ہوئے یہ کھاناصارف تک پہنچائیں گے۔

واضح رہے کہ یورپ میں کئی کمپنیاں اس طرز کی سروس کامیابی سے چلا رہی ہیں۔ چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے بعد کم وزن والی دیگر اشیا کو ڈرونز کے ذریعے منزل تک پہچانے کی سروس کا آغاز کرینگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا سنکیانگ میں ملیریا کے مکمل خاتمے کا اعلانچین کا سنکیانگ میں ملیریا کے مکمل خاتمے کا اعلانچین کا سنکیانگ میں ملیریا کے مکمل خاتمے کا اعلان China MalariaEradicated Xinjiang HealthAuthorities UygurAutonomousRegion
مزید پڑھ »

سال 2019ء میں کھیلوں کے میدان میں کھڑے ہونے والے بڑے تنازعات - Opinions - Dawn Newsسال 2019ء میں کھیلوں کے میدان میں کھڑے ہونے والے بڑے تنازعات - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

ملکی معیشت میں استحکام، لوگوں کے معیار زندگی میں مسلسل بہتری آرہی ہے، چینی اقتصادی ماہرینملکی معیشت میں استحکام، لوگوں کے معیار زندگی میں مسلسل بہتری آرہی ہے، چینی اقتصادی ماہرینملکی معیشت میں استحکام، لوگوں کے معیار زندگی میں مسلسل بہتری آرہی ہے، چینی اقتصادی ماہرین China Stability DomesticEconomy ChineseEconomists ConstantlyImproved
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:40:37