ملکی معیشت میں استحکام، لوگوں کے معیار زندگی میں مسلسل بہتری آرہی ہے، چینی اقتصادی ماہرین China Stability DomesticEconomy ChineseEconomists ConstantlyImproved
پیچیدہ صورتحال کے باوجود چینی معیشت میں مستحکم ترقی کا عمل جاری ہے تاہم نئی متحرک توانائی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور لوگوں کے معیار زندگی اور فلاح و بہبود میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ چین کی مضبوط معاشی ترقی کا انحصار ایک بڑی منڈی اور بڑھتی ہوئی مقامی طلب پر ہے۔ تقریبًا ایک ارب 40کروڑ افراد کی زبردست منڈی اور 40 کروڑسے زیادہ متوسط آمدنی والے گروہوں کی مضبوط قوت خرید، کسی بھی ملک سے مماثلت نہیں رکھتی ہے۔ بالخصوص مستحکم شہری روزگار اور رہائشیوں...
اضافہ، چینی معیشت کو بھر پور قوت محرکہ فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 40 سالوں میں اصلاحات اور کھلے پن کی بدولت چین کے پاس مضبوط مالی اور تیکنیکی بنیاد موجود ہے۔چین ایک غریب اور پسماندہ ملک سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے اور چین نے عالمی ترقی کی تاریخ میں ”چینی معجزہ"“ جنم دیا ہے۔اس وقت چین دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جو مکمل ”صنعتی اور سپلائی چی“ فراہم کرسکتا ہے جبکہ 2020 میں مقامی اور بین الاقوامی چیلنجز کے تناظر میں بھی چین کی مستحکم معیشت میں طویل مدتی بہتری کا بنیادی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال 2019: ملکی معیشت میں نمایاں بہتری، زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی -اسلام آباد: سال 2019 اختتام کے قریب ہے، اس سال ملکی معیشت کے بیرونی کھاتوں میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ بیرونی کھاتوں کے بیشتر اشاریے معاشی بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا، پاکستانی معیشت کے کھاتے نہ صرف بہتر ہوئے بلکہ …
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایفلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اقتصادی اصلاحات کا پروگرام بھی درست ٹریک پر چل رہا ہے، پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اہم پالیسی سازی اقتصادی استحکام حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی: اویغور مسلمانوں کے بارے میں ٹویٹ اور چینی اہلکار کا جوابپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ چین کے اویغور مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی جانب دلوانے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ پھر انھوں نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 500روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »
پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری، بلے بازوں میں بابر اعظم کا چھٹا نمبرٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی بڑی چھلانگیں۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL BabarAzam
مزید پڑھ »