شاہد آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ اویغور مسلمانوں کی جانب دلوانے کے لیے ٹویٹ کیے، پھر ڈیلیٹ کر دیے
شاہد آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان میں چینی سفارت خانے کو بھی ٹیگ کیا جس کے ردِ عمل میں پاکستان میں چین کی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار لیجن چاؤ نے ٹویٹ کیا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ آپ کو چین کے خلاف مغربی پراپوگینڈہ نے گمراہ کر دیا ہے۔‘چینی وزارت خارجہ کے محکمہ اطلاعات کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے مزید لکھا کہ: ’اگر آپ خود سنکیاگ صوبے کا دورہ کرنا چاہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔ مغرب چین کو بدنام کر رہا ہے اور مسلمانوں کے جذبات مجروح کر رہا...
شاہد آفریدی اس سے قبل بھی ملکی اور بین الاقوامی مسائل پر رائے دے چکے ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے وزیرِ اعظم کی توجہ سندھ اور پنجاب کے حالات کی جانب دلوائی تھی۔شاہد آفریدی نے اس سے قبل انڈیا کے زیر انتظام کشمیر اور میانمار کے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بھی بیانات دیے ہیں۔ شاہد آفریدی آج کل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ پلاٹوں کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ اپنی سماجی تنظیم ’ہوپ ناٹ آؤٹ‘ کے حوالے سے بھی سرگرم نظر آتے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹچین کے صوبے سنکیانگ میں...
گذشتہ چند مہینوں سے یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ سنکیانگ میں مسلمان اویغور کیمونٹی کو حراست میں رکھا جا رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ اور ایمنٹسی انٹرنیشل سمیت انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں نے اقوام متحدہ میں ایک رپورٹ جمع کروائی ہے جس کے مطابق حراست میں قید افراد سے زبردستی چین کے صدر شی جن پنگ سے وفاداری کا حلف لیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم لانے کی قراردادخیبر پختون خوا کی جیلوں میں قیدیوں کی گنتی کے لیے بائیو میٹرک سسٹم لانے کی قرارداد اسمبلی میں پاس کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی پانی کے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرسمس کارڈز کے ذریعے قیدی کی مدد کی اپیلایک چھ سالہ بچی کو ایک کارڈ میں ملنے والے پیغام کے بعد ٹیسکو نے چین سے تیار ہور کر آنے والے کرسمس کارڈز کی درآمد معطل کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے صرف دو اضلاع میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن - ایکسپریس اردوافسران نے ایک دن میں ایک گاڑی پر 50 ہزار روپے کا پیٹرول بل بھی پاس کیا، نیب حکام
مزید پڑھ »