چین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

چین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

چین سے طبی ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی SamaaTV

Posted: May 9, 2020 | Last Updated: 22 mins agoچین سے طبی ماہرین کی 7 ڈاکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ٹیم پاکستانی ڈاکٹرز کی مدد کرے گی۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق چینی ڈاکٹروں کو طبی جانچ اور اسکریننگ کے بعد اسلام آباد کے ہوٹلز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چینی ڈاکٹرز پاکستان کے اسپتالوں اور قرنطینہ کا دورہ بھی کریں گے، جب کہ وہ اسپتال کے طبی عملے کو کرونا وائرس کے علاج کے حوالے سے مشورے بھی دیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی چین سے متعدد طبی ماہرین کی ٹیمیں وقتا فوقتا پاکستان پہنچتی رہی ہیں۔ جنہوں نے پاکستانی ڈاکٹروں کی کرونا وائرس کے خلاف تربیت کی۔ چین کی جانب سے کرونا وائرس کے خلاف طبی امدادی سامان بھی کئی مرتبہ مختلف پروازوں کے ذریعے پاکستان بھیجا گیا۔

چین کے طبی ماہرین کی ٹیموں نے کرونا سے شدید متاثرہ یورپی ملک اٹلی کا دورہ بھی کیا ہے جہاں انہوں نے اطالوی ڈاکٹروں کی کرونا کے خلاف مدد کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن پر مختلف آراء سے لوگ اعصابی مریض بن رہے ہیں، ماہرین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہمٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہمکورونا وائرس کے باعث ٹڈی دل پر قابو رکھنے والی ٹیموں کو فیلڈ آپریشن جاری رکھنے اورٹڈی دل کیخلاف موثر کارروائیوں کیلئے چین نے پاکستان کو ماسک، حفاظتی سوٹ، دستانے اور طبی سامان فراہم کر دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کا طبی نظام میں اصلاحات لانے کا عزم، ’اولمپک کھیل دوبارہ مؤخر نہیں کیے جائیں گے‘ - BBC Urduکورونا وائرس: چین کا طبی نظام میں اصلاحات لانے کا عزم، ’اولمپک کھیل دوبارہ مؤخر نہیں کیے جائیں گے‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے 39 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر جبکہ دو لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس سے 30 ہزار سے ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ جرمنی کی ایک انٹیلیجنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے چین کی کسی لیبارٹری میں بنائے جانے کے الزامات مشکوک ہیں۔
مزید پڑھ »

انڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوںانڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوںکورونا کی وبا کے اس دور میں جب سبھی معاشی اور تجارتی سرگرمیاں بند ہیں اور موٹر گاڑیاں نہ چلنے کے سبب پٹرول کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے، شراب ریاستوں کی آمدنی کا واحد سہارا ہے۔
مزید پڑھ »

چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپچین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپشاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:57:32