چین کی کورونا وائرس کی روک تھام میں نمایاں کامیابی - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین کی کورونا وائرس کی روک تھام میں نمایاں کامیابی - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اتنے کم وقت میں اتنی بڑی کامیابی کا تصور دنیا میں کوئی اور نہیں کرسکتا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

چین کے شہر ووہان سے نئے نوول کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا جس سے دنیا کے 60 سے زائد ممالک میں 89 ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ 3 ہزار ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

درحقیقت 29 فروری سے چین میں کورونا وائرس کے حوالے سے اہم موڑ اس وقت سامنے آیا تھا جب چین میں نئے کیسز کی تعداد کم اور صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ ہونے لگی تھی۔ رپورٹ کے مطابق 2915 ہلاکتیں ہوئیں، جس کا مطلب ہے کہ اب بیمار افراد کی تعداد ان لوگوں کے مقابلے میں کم ہوگئی ہے جن کی حالت اب تک بہتر ہوچکی ہے۔ریکور ہونے والے : 44518ایسی بھی کچھ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کورونا وائرس سے ریکور ہونے والے کچھ مریض دوبارہ بیمار ہوگئے جو اعدادوشمار کو کچھ پیچیدہ بناتی ہیں، تاہم دوبارہ انفیکشن والے کیسز بظاہر زیادہ پھیل نہیں رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئیملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئینئے کیسز کون سے شہروں میں رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے کیسے ’چین سے خوف‘ کو مزید عیاں کیاکورونا وائرس نے کیسے ’چین سے خوف‘ کو مزید عیاں کیاچین اور چینی باشندوں کے خلاف تعصب کچھ نیا نہیں۔ ’سینو فوبیا‘ یعنی چینی لوگوں سے ڈر یا ناپسندیدگی صدیوں سے چلا آ رہا ایک رجحان ہے، جس میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مزید اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس چین میں فضائی آلودگی میں کمی کا باعث؟کورونا وائرس چین میں فضائی آلودگی میں کمی کا باعث؟امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جانب سے جاری کردہ تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین میں فضائی آلودگی کی سطح ڈرامائی حد تک کم ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے چین میں فضائی آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے مزید 35افراد ہلاک،573نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کرونا وائرس سے مزید 35افراد ہلاک،573نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کرونا وائرس سے مزید 35افراد ہلاک،573نئے مریضوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak DeathtollRaised Patients Victims NewCasesReported XHNews PDChinaLife WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:53:00