سینوفوبیا: کورونا وائرس نے کس طرح چین سے خوف کو مزید عیاں کیا
سامی یانگ نے ماضی قریب میں چین کا سفر بھی نہیں کیا تھا۔
لیکن کورونا وائرس کے بحران کے دوران مختلف طریقوں سے اس کا اظہار دنیا کے چین کے ساتھ موجودہ پیچیدہ تعلقات کو ظاہر کرتا ہے۔وائرس سے متعلق نفرت کا اظہار پوری دنیا میں مختلف طریقوں سے ہوا ہے۔ جاپان میں چند افراد نے چینیوں کو ’بائیو ٹیررسٹ‘ یعنی حیاتیاتی دہشت گرد کا لقب بھی دیا ہے جبکہ انڈونیشیا اور دوسرے مسلمان ممالک میں بھی یہ نظریات پائے جاتے ہیں کہ چینی افراد ان ممالک کی مقامی آبادیوں کو متاثر کر رہے ہیں۔
یہاں تک کہ ہانگ کانگ اور سنگاپور جیسے معاشروں میں بھی چین مخالف جذبات میں تیزی آئی ہے اور اس کی بڑی وجہ چینی امیگریشن اور شناخت کے بارے میں دیرینہ لڑائیاں اور ان ممالک میں بیجنگ کا اثر و رسوخ ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے ’سینو فوبیا‘ کی اس موجودہ لہر کی بڑی وجہ موجودہ بحران اور حالیہ برسوں میں عالمی سطح پر چین کا اپنا برتاؤ ہے۔انھوں نے کہا کہ چند لوگ چین کی اس بات پر تعریف کر رہے ہیں کہ انھوں نے کتنی جانفشانی سے اس وائرس کو روکا اور یہ کہ چند ہی روز میں ہسپتال تعمیر کیے گئے۔ ’لیکن جنگلی حیات کی...
اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا میں ایسے مقامات بھی ہیں جہاں چین اور چینیوں کے حوالے سے اس طرح کے شبہات کا اظہار نہیں کیا جاتا جیسا کہ مغربی یورپ، امریکہ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ پیو سینٹر فار ریسرچ کے مطابق جنوبی امریکہ، افریقہ اور مشرقی یورپ میں انھیں مثبت انداز میں دیکھا جاتا ہے۔ وہ کہتے ہیں ’اب چین کو امریکی برتری کے خلاف خطرے کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور چین کی حکومت کے ہر اقدام اور پہلو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس کی پیروی کرتے ہیں اور یہ سب تاریخی طور پر پائے جانے والے عنصر سینوفوبیا کے پسِ منظر میں کیا جاتا ہے۔‘چند ماہرین اور چینی حکومت کا ماننا ہے کہ چین کے حریف ممالک بھی 'سینو فوبیا' کے بڑھاؤ میں برابر کے ذمہ دار ہیںگذشتہ چند ہفتوں میں چین کے ریاستی ذرائع ابلاغ نے چند اس طرح کے اداریے لکھے ہیں جن میں چین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سارس سے ہزار گنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، سائنسدانسارس سے 2002 میں 8 ہزار لوگ متاثر اور 774 ہلاک ہوئے تھے۔ کورونا سے صرف دو ماہ میں 82 ہزار افراد متاثر اور تین ہزار ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین کے بعد جنوبی کوریا، ایران سب سے زیادہ متاثر - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین کے بعد جنوبی کوریا، ایران سب سے زیادہ متاثرکورونا وائرس: چین کے بعد جنوبی کوریا، ایران سب سے زیادہ متاثر CoronaVirus China SouthKorea Iran Infected InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے چین میں فضائی آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس چین میں فضائی آلودگی میں کمی کا باعث؟امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جانب سے جاری کردہ تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین میں فضائی آلودگی کی سطح ڈرامائی حد تک کم ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »