چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کیلئے حکومت نے پلان ترتیب دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کیلئے حکومت نے پلان ترتیب دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی کیلئے حکومت نے پلان ترتیب دے دیا مکمل تفصیلات:DunyaUpdates RoznamaDunya

معاون خصوصی زلفی بخاری نے طلبہ کے والدین کو حکومتی سہولتوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ چین کے شہر ووہان میں پھنسے طلباء کیلئے ایئر ٹکٹ 50 ہزار روپے ہوگا۔ عراق میں پھنسے 250 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے آج اسلام آباد پہنچیں گے۔

ادھر معاون خصوصی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو واپس لانے کی صلاحیت دگنا ہوگئی، اب تک مختلف ممالک سے 23 ہزار ہم وطنوں کو واپس لا جا چکے ہیں، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی آمد کے 48 گھنٹے بعد ٹیسٹ کرنے کی شرط بھی ختم کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلانچین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ | Abb Takk Newsچین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گاسندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گاسندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا Sindh BoardExaminations Cancelled Promoted NextClass SaeedGhani CoronaVirus pid_gov MoIB_Official SaeedGhani1
مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چین میں کووڈ 19 سے طویل المعیاد نقصانات کی باضابطہ فہرست جاری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:34:24