چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زوردے دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کا بنیادی حل امن مذاکرات کی بحالی ہے، سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔ادھر روس نے بھی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کردیا، روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی...
چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زوردے دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کا بنیادی حل امن مذاکرات کی بحالی ہے، سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔ادھر روس نے بھی فلسطینی ریاست کے قیام کی
حمایت کا اعلان کردیا، روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔دوسری جانب مصری حکومت نے اسرائیل اور حماس سے عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے کم از کم 6 گھنٹوں کیلئے جنگ بندی کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں اور
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیانسعودی ولی عہد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے فون پر بات اور اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »
چیچنیا نے اپنے فوجی دستے فلسطین بھیجنے کی پیشکش کر دیگروزنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئےاپنےفوج امن مشن کے طور پر فلسطین بھیجنےکی پیشکش کی ہے۔ رمضان قادریوف کا کہنا تھا کہ میں عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کم ازکم ایک بار متفقہ طور پر فلسطین کے حوالے سے منصفانہ فیصلہ کریں،مسلم ممالک کے لیڈروں سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک اتحاد بنائیں اور یورپ سمیت تمام مغربی ممالک جنہیں آپ اپنا دوست کہتے ہیں انہیں بلائیں اور ان پر زور دیں کہ اسرائیل جنگجوؤں کو تباہ کرنے کے بہانے عام شہریوں پر بمبا
مزید پڑھ »
دو یورپی ممالک نے فلسطین کی امداد روک دیاسرائیل پر حماس کے بھرپور حملے کے بعد سوئیڈن اور ڈنمارک نے فلسطین کو دی جانے والی ترقیاتی امداد کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دو یورپی ممالک نے فلسطین کی امداد روک دیاسرائیل پر حماس کے بھرپور حملے کے بعد سوئیڈن اور ڈنمارک نے فلسطین کو دی جانے والی ترقیاتی امداد کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ : فلسطینی جھنڈا لہرانے پر سخت پابندی عائدبرطانیہ کی سڑکوں پر فلسطین کا جھنڈا لہرانا جرم کے زمرے میں شامل کرلیا گیا، پولیس کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو بھرپور
مزید پڑھ »