چین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی اہم رپورٹ سب سے پہلے ویکسین کسے دی جائے گی؟

چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ تک برقرار رکھ سکے گی۔سامنے آیا ہے جس میں کورونا ویکسین کے حوالے سے ضوابط دیئے گئے ہیں۔

ویکسین کی افادیت کے حوالے سے چینی گائیڈلائنز میں عالمی ادارہ صحت اور یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی ہدایات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سرکاری کمپنی سینوفارم ویکیسن کی آزمائش کے لیے یونیورسٹی آف کراچی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ قبل ازیں سینوفارم نے اپریل میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کو پاکستان میں کووڈ-19 کی ویکسین کی آزمائش کی پیش کش کی تھی۔

ویکسین کی آزمائش حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور منظوری کے لیے کئی ہسپتالوں میں ہزاروں لوگوں پر اسے آزمایا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامکرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامچین کے سینٹر فار ڈرگ ایولوشن (سی سی ڈی ای) کا تجویز کردہ مسودہ سامنے آیا ہے جس میں کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے ضوابط دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

برازیل سے چین آنے والے چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشافبرازیل سے چین آنے والے چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشافرازیل سے چین آنے والے فروزن (منجمد) چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر شینزن اور ژیان میں برازیل
مزید پڑھ »

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان کی جان لے لیکورونا وائرس نے بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان کی جان لے لینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:37:59