چین میں دنیا کے پہلے 2 نشستوں والے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی تیاری - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین میں دنیا کے پہلے 2 نشستوں والے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی تیاری - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

چین کا جدید ترین اسٹیلتھ طیارہ

چین دنیا کا پہلا 2 نشستوں والا اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔کے مطابق چین اپنے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جے 20 پر مبنی 2 نشستوں والے طیارے کی تیاری پر کام کررہا ہے۔

اس میں نشستیں پہلو بہ پہلو ہوں گی اور اس سے دونوں پائلٹس کو بات چیت میں آسانی کے ساتھ معلومات موثر طریقے سے شیئر کرنے میں مدد ملے گی۔ ہوا سے زمین اور ہوا سے سمندر پر مار کرنے والے بھاری میزائلوں کو طیارے کے پروں میں نصب کیا جاتا ہے جس سے اسٹیلتھ صلاحیت کافی متاثر ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2 نشستوں کے ڈیزائن میں نئے طیاروں کی تیاری میں وقت لگ سکتا ہے کیونکہ طیارے کی ساخت میں نمایاں تبدیلیاں لانی ہوں گی، جو کہ اسے جے 20 کا ایک مختلف ماڈل بنائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tvبھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی: حکومت کے دو سالوں کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشانکراچی: حکومت کے دو سالوں کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشانکراچی: (دنیا نیوز) کپتان کے دور میں مہنگائی نے عوام کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔ دو سالوں میں چینی کے ریٹس میں لگ بھگ 80 فیصد ، آٹا 70 فیصد اور کوکنگ آئل 68 فیصد مہنگا ہوگیا۔
مزید پڑھ »

سمندر میں تیل بہنے کے واقعات میں کمی: حقیقت یا مغالطہ - BBC News اردوسمندر میں تیل بہنے کے واقعات میں کمی: حقیقت یا مغالطہ - BBC News اردوجزیرہ ماریشیس کے قریب حال ہی میں ہونے والے تیل بہہ جانے کے بعد سمندری راستوں سے تیل کی ترسیل کے خطرات ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کانگو کے شبہے میں 3 مریض کوئٹہ کے اسپتال منتقلکانگو کے شبہے میں 3 مریض کوئٹہ کے اسپتال منتقلکانگو وائرس کے شبہ میں 3 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:54:49