چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔ China SaudiArabia Drills MilitaryExercises USA
پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ اسرائیلی جریدے کے مطابق چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمائی ہوئی ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد چین اور سعودیہ کے درمیان دفاعی تعلقات کومزید مستحکم کرنا اور مستقبل میں دفاعی سازو سامان کی خریداری میں اضافہ کرنا ہے۔ اسرائیلی جریدے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں رواں ہفتے کی اہم ترین دفاعی
سرگرمی یہ سامنے آئی کہ چین اور سعودی عرب کی نیول فورسز نے مشترکہ مشقیں شروع کی ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ اپنی نوعیت کی پہلی دفاعی مشقیں ہیں جنہیں 'بلیو کمان 2019ء' کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مشقیں شاہ فیصل ایئر بیس پرجاری ہیں جو سعودی نیول فورس کا جدہ میں سب سے بڑا اڈا اور مغربی سعودی عرب میں مملکت کا بڑا فوجی مرکز مانا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں شروعسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف امریکا نے ان مشقوں
مزید پڑھ »
چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے نظریں جمالیں۔ SaudiArabia China MilitaryDrills USA saudiarabia KingSalman KSAmofaEN zlj517 SecPompeo StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »
چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین
مزید پڑھ »
چین ، امریکہ اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں قریبی رابطہ برقراررکھیں گیچین ، امریکہ اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں قریبی رابطہ برقراررکھیں گی China US TradeTeams Maintain CloseCommunications GaoFeng Economic
مزید پڑھ »
موسم سرما: بچوں اور بڑوں کی بیماریاں، احتیاط اور علاج - ایکسپریس اردوسردیوں کے موسم میں بچوں کی طرح بڑے بھی مختلف بیماریوں اور چسٹ انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں
مزید پڑھ »