چین کے اثرو رسوخ کو روکنے کیلئے تائیوان نے متنازع بل منظور کرلیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین کے اثرو رسوخ کو روکنے کیلئے تائیوان نے متنازع بل منظور کرلیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 22 جنوری کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ DawnNews China Pakistan

تائیوان میں انسداد دراندازی بل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو زیادہ سے زیادہ 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے—فائل فوٹو: اے پیغیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق تائیوان کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب نئے صدر کے انتخاب میں محض دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت ہے۔

تائیوان کی اپوزیشن جماعت کے ایم ٹی نے بل پر رائے دہی سے گریز کیا اور پارلیمنٹ میں دھرنے کے دوران 'شیطانی قانون کی مذمت' پر مبنی پلے کارڈ اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل 'تائیوان کے معاشرے میں چین کی طرف سے ہر طرح کی دراندازی کے خدشات' کے جواب میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورپنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظورعدالت نے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

بچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات – والدین کیا کریں؟ - Parenting - Dawn Newsبچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات – والدین کیا کریں؟ - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟فلمساز جامی کی جانب سے انھیں مبینہ طور پر ریپ کرنے والے شخص کا نام ظاہر کیے جانے کے بعد یہ سوال بھی پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے ریپ کے واقعات سے نمٹنے اور ان کے سد باب کے لیے کوئی قوانین موجود ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ کے شام، عراق میں ملیشیا گروہ کے اڈوں پر حملےامریکہ کے شام، عراق میں ملیشیا گروہ کے اڈوں پر حملےپینٹاگان کے ترجمان کے مطابق یہ ’دفاعی حملے‘ کتائب حزب اللہ کے امریکی اتحادی افواج پر حالیہ حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جن میں اس ملیشیا گروہ کی پانچ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم معاشرے کے پسے طبقات کی بہتری کے لئے مسلسل اقدامات کررہے ہیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMImranKhan Pakistan SuccessfulCountry pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 04:43:32