چین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

چین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چین: چاقو بردار حملہ آور نے اسکول میں تین بچوں سمیت 6 افراد کو مار ڈالا ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین کے جنوبی علاقے میں اسکول پر چاقو برادر شخص نے حملہ کرکے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو ہلاک کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوب مشرقی صوبے گوانگ ڈونگ میں کنڈر گارٹن اسکول میں چاقو کے وار سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک استاد، دو والدین اور تین طالب علم شامل ہیں، جبکہ پولیس نے ایک 25 سالہ مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا، پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی چین کے صوبہ کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ چین میں بہت زیادہ پُر تشدد جرائم رپورٹ نہیں ہوتے جس کی بنیادی وجہ گن کنٹرول کے سخت قوانین اور پولیس کی مناسب سیکیورٹی ہے، تاہم پچھلے دہائی کے دوران چاکو سے حملوں کی کئی واقعات رپورٹ ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکچین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی صوبے کوانگ تونگ (Guangdong ) کے ایک سکول میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاکلاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاکلاس اینجلس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں ٹماٹر بہت مہنگا، امریکی برگر کمپنی نے ٹماٹروں کو مینیو سے نکال دیابھارت میں ٹماٹر بہت مہنگا، امریکی برگر کمپنی نے ٹماٹروں کو مینیو سے نکال دیاامریکی فوڈ چین نے صارفین کو کچھ عرصے تک فاسٹ فوڈ میں ٹماٹر پیش نہ کرنے کا کہہ دیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:35:09