لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 6 مسافر ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

مزید تفصیلات:

امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ رن وے سے کچھ دوری پر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ریسکیو ادارے کے امدادی کارکنوں نے طیارے کے ملبے سے 6 افراد کی لاشیں نکالیں جن میں پائلٹ بھی شامل ہے، حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق طیارے نے لاس ویگاس سے اڑان بھری تھی اور اس کی منزل فرینچ ویلی ایئر پورٹ تھی تاہم طیارہ رن وے سے کچھ پہلے ایک کھلے میدان میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ5افراد جھلس کر جاں بحق7زخمیمسافر وین میں سلنڈر دھماکہ5افراد جھلس کر جاں بحق7زخمیمسافر وین میں سلنڈر دھماکہ،5افراد جھلس کر جاں بحق،7زخمی Bhalwal PassengerVan CyclenderBlast Passengers Deaths Injured Burn KotMomin Rescue NHMPofficial MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقسرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقمسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹ گیا، واقعے
مزید پڑھ »

سرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق ExpressNews sargodha
مزید پڑھ »

بھلوال : مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقبھلوال : مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحقبھلوال:(دنیانیوز) سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں مسافر وین میں سلنڈردھما کے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق، جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھ »

سوڈان کے ام درمان پر فضائی حملے میں 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمیسوڈان کے ام درمان پر فضائی حملے میں 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمیخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتامیکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتامیکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا arynewsurdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:50:52