چین: کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع مکمل تفصیل جانیے:
بیجنگ: کرونا وائرس سے سب سے پہلے متاثر ہونے والے شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی۔
چینی شہر میں 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد پابندیاں آہستہ آہستہ ختم کی جا رہی ہیں، جگہ جگہ چیک پوائنٹس کو ختم کر دیا گیا۔ شہر میں بسیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، رہائشی علاقوں کے قریب قائم سپر مارکیٹ بھی کھول دی گئیں، لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کام کاج کا آغاز کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چین کے صوبے ہوبے میں سب سے پہلے کرونا وائرس پھیلنے کا ذکر سامنے آیا تھا جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے سفارتی آداب کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر کرونا کو چینی وائرس کہنا شروع کر دیا جس کی اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مذمت بھی کی تھی۔ دوسری جانب چین کی جانب سے سرکاری طور پر کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس امریکی فوج ووہان لائی تھی جس سے متعلق کچھ ثبوت بھی پیش کئے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
دنیا میں کرونا وائرس کی سب سے پہلی مریضہ صحتیاب ہوگئیچین میں کرونا وائرس کا سب سے پہلے شکار ہونے والی مریضہ صحتیاب ہوگئی، مذکورہ خاتون ہوبیئی کی جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والی مارکیٹ میں کام کرتی تھیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس اللہ تعالیٰ کی طرف سے چھوٹی سی وارننگ ہے: شجاعت حسین
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا وائرس: سندھ کا آج رات 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
مزید پڑھ »