میں نے سچ بتانے کی کوشش میں 40 برس گزارے ہیں، ظفر عباس کا تقریب سے خطاب مزید پڑھیں Dawn CPJ Award ZafarAbbas DawnNews
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کی 'آزادی صحافت کے لیے غیرمعمولی اور مسلسل کامیابیوں' کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ 2019 سے نواز دیا۔
انہوں نے کہا کہ ' میں نے سچ بتانے کی کوشش میں تقریبا 40 برس گزارے ہیں،صحافت ہتھیار ڈالنا نہیں، سچ رپورٹ کرنا ہے'۔ خیال رہے کہ رواں برس جولائی میں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ایڈیٹر ڈان کو گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ 2019 سے نوازنے کا اعلان کیا تھا۔ سی پی جے کی سربراہ کیتھلن کیرول کا کہنا تھا کہ ‘ظفر عباس صحافتی حوصلے کی عملی تصویر ہیں، اسی لیے بورڈ انہیں گوین ایفل پریس فریڈم ایوارڈ سے نوازنے پر پر مسرت ہے’۔
انہوں نے 1988 میں ہیرالڈ میگزین میں تفتیشی صحافی کے طور پر شمولیت اختیار کی اور 1992 میں برطانوی نشریاتی ادارے میں پاکستان کے نمائندہ کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ بعد ازاں وہ جب بی سی سی کے لیے کام کر رہے تھے تو اسلام آباد میں ان کے دفتر کو انتہاپسندوں نے آگ لگائی اور ظفر عباس سمیت ان کے ساتھیوں پر براہ راست حملہ کیا گیا تھا اور یہ حملہ ملک میں فرقہ پرستانہ ہلاکتوں سے متعلق ایک ویڈیو بی بی سی میں نشر ہونے کا ردعمل تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند - ایکسپریس اردومیشا شفیع کی والدہ صبا حمید اور اداکارہ عفت عمر گزشتہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرا چکیں ہیں
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھ »