ستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں دو مختلف واقعات کے دوران ڈاکو گھر میں گھس کر کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ستوکتلہ کے علاقے میں ڈاکو گھر سے 85 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مدعی محمد فیصل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری جانب، ڈیفنس بی کے علاقے فیز فائیو میں چھ ڈاکو ایک گھر میں گھس کر ڈیڑھ کروڑ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں دو مختلف واقعات کے دوران ڈاکو گھر میں گھس کر کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ستوکتلہ کے علاقے میں ڈاکو گھر سے 85 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مدعی محمد فیصل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے دروازہ کھٹکھٹا کر پروین نامی خاتون کو پستول سے یرغمال بنا کر گھر کا سامان لوٹ لیا۔ ملزمان نے 8 موبائل فون، 12 گھڑیاں اور 60 لاکھ مالیت کے زیوارت لوٹ لیے۔دوسری جانب، ڈیفنس بی کے علاقے فیز فائیو میں چھ ڈاکو ایک گھر میں گھس کر ڈیڑھ کروڑ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایف آئی آر کے مطابق فیز فائیو کے رہائشی خورشید انور کی بیوی بازار سے گھر آئی تو 6 ڈاکو اسلحے کے زور پر گھر میں داخل ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ مالیت کے طلائی زیورات، موبائل فون...
ڈاکو ، لوٹ مار ، ستوکتلہ ، ڈیفنس بی ، طلائی زیورات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگےناظم آباد نمبر چار سے رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار ہوگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرارمتاثرہ فیملی کی جانب سے جہیز کا سامان لوٹے جانے کی واردات کی اطلاع ناظم آباد تھانے کو دی گئی
مزید پڑھ »
لاہور کے تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرنے والی خاتون گرفتارگرفتار ملزمہ سے ہزاروں روپے مالیت کی 1کلو 60 گرام چرس بھی برآمد کر لی
مزید پڑھ »
کراچی؛ بیکری میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیدوران واردات ملزمان ڈیڑھ لاکھ روپے کیش اور 5 قیمتی موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
بھکر میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئیشوہر شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا، 2 ملزمان گرفتار
مزید پڑھ »
سمرٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیاشیخوپورہ میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا قیمتی سامان لے کر فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے 15 ہیلپ لائن پر کال کرکے اطلاع دی۔ اسمارٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے رکشہ ڈرائیور کو تلاش کیا اور گرفتار کر لیا۔ پولیس نے خاتون کا ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا سامان بحفاظت واپس دلوا کر رکشہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »