بھکر میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بھکر میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شوہر شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا، 2 ملزمان گرفتار

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع بھکر میں شادیوں کی آڑ میں منظم گروہ کی جانب سے لوٹ مار کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی پی او شہزاد رفیق کے نوٹس پر نو سر باز گروہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سادہ لوح دیہاتی کو خوبرو حسینہ نے جال میں پھنسایا، ملزمہ کوثر بی بی نے اپنے دیگر تین ساتھیوں سمیت منظم گروہ بنایا ہوا ہے جو شادیوں کی آڑ میں بھاری رقم وصول کر کے رفو چکر ہو جاتے ہیں۔ متاثرہ دولہا کا کہنا ہے کہ کوثر بی بی طلائی زیورات، چوڑیاں، بالیاں لے کر فرار ہوئی، 14 لاکھ روپے چوری کا مقدمہ دلہن سمیت اس کے تین ساتھیوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔

ملزمان میں کوثر بی بی، محمد حسین، محمد رمضان، علی محمد شامل ہیں۔ پولیس نے دو ملزمان محمد حسین اور محمد رمضان کو گرفتار کرلیا۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاخالہ زاد بھائی کے گھر چوری کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار، لاکھوں مالیت کا زیور برآمدکراچی؛ دکان میں ڈکیتی کی واردات کرنے آئے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی گیس لیکیج میں دلہن کی موت، دلہا بے ہوشی میںسوئی گیس لیکیج میں دلہن کی موت، دلہا بے ہوشی میںامان کوٹ میں ایک کمرے میں سوئی گیس لیکیج کے باعث ایک نئی دلہن مسماۃ (ر) جاں بحق ہوگئی جبکہ دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقابکراچی میں کار ڈیلرز حوالہ ہنڈی میں ملوث نکلے، نیٹ ورک بے نقابخالد بن ولید روڈ پر چھاپے میں 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقدی برآمد
مزید پڑھ »

مالکان کے ڈانٹنے پر نومولود پر تشدد کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارمالکان کے ڈانٹنے پر نومولود پر تشدد کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارگھریلو ملازمہ صائمہ بچے کو بیڈ پر رکھ کر تشدد کرتی رہی اور گھر میں چوری کرکے فرار ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

کراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرارکراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرارمتاثرہ فیملی کی جانب سے جہیز کا سامان لوٹے جانے کی واردات کی اطلاع ناظم آباد تھانے کو دی گئی
مزید پڑھ »

سوئی گیس لیک کی چال میں دلہن جاں بحق، دلہا بے ہوشی میںسوئی گیس لیک کی چال میں دلہن جاں بحق، دلہا بے ہوشی میںامان کوٹ کے ایک گھر میں سوئی گیس لیکیج کے باعث نئی نویلی دلہن مسماۃ (ر) جاں بحق ہوگئی جب کہ جاں بحق لڑکی کا دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ امدادی ادارے کے مطابق دلہا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ جاں بحق دلہن کو آبائی علاقے تھانہ مالاکنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگےشہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگےناظم آباد نمبر چار سے رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار ہوگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:47