امان کوٹ کے ایک گھر میں سوئی گیس لیکیج کے باعث نئی نویلی دلہن مسماۃ (ر) جاں بحق ہوگئی جب کہ جاں بحق لڑکی کا دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ امدادی ادارے کے مطابق دلہا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ جاں بحق دلہن کو آبائی علاقے تھانہ مالاکنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
لڑکے والوں کی جانب سے جہیز کا مطالبہ کرنے پر دلہن نے بارات واپس لوٹا کر تاریخ رقم کردی؛فوٹوفائلمینگورہ کے نواحی علاقے امان کوٹ کے ایک گھر میں کمرے کے اندر سوئی گیس بھرنے سے نئی نویلی دلہن دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی، دلہا حالتِ بے ہوشی میں پایا گیا۔
ایکسپریس کے مطابق امان کوٹ باچا محلہ میں سگنیچر گرامر پبلک اسکول کے پرنسپل کیپٹن شیر محمد کے گھر کے ایک کمرے میں سوئی گیس لیکیج کے باعث ان کی نئی نویلی بہو مسماۃ جاں بحق ہوگئی جب کہ جاں بحق لڑکی کا دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ امدادی ادارے کے مطابق دلہا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ جاں بحق دلہن کو آبائی علاقے تھانہ مالاکنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔Jan 27, 2025 05:45 PMغلطیاں دفن اور دل بڑا کیے بغیر آگے بڑھا نہیں جاسکتا، چوہدری شجاعتوفاقی حکومت نے چھوٹے بچوں کیلیے فیملی پنشن کو 21 سال کی عمر تک محدود کردیارواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہبھارتی کپتان روہت شرما اہم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گےاے ڈی ویلیئرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ میں واپسیخبروں...
GAS LEAK FATALITY BRIDE GROOM AMAN KOT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات میں شادی کی رات گیس لیک سے دلہن جاں بحقجلالپور جٹاں کے ارسلان اورظل ہما کی شادی کی رات گیس لیک کی وجہ سے دلہا دلہن بے ہوش ہوگئے، دلہن جاں بحق ہو گئی جبکہ دلہا ارسلان اسپتال میں بے ہوشی میں ہے۔
مزید پڑھ »
گلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدورین کی موتگلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں زہریلی گیس سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ 3 بے ہوش ہوگئے۔
مزید پڑھ »
سکھن بھینس کالونی میں دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئیکراچی: سکھن بھینس کالونی میں اپنے ہی باڑے کا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔
مزید پڑھ »
جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »
کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »
سوئی گیس کا بحران، تیسری سردیاں اور تیسری حکومت: عوام کی پریشانیاں جاریایک سال سے زائد عرصہ سے ملک میں سوئی گیس کا شائد ریکارڈ موجود ہے اور تیسری سردیوں میں بھی عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے بعد اتحادی حکومت اور نگراں حکومت میں بھی سوئی گیس کی فراہمی کاordination ناکام رہی ہے۔ 6 ماہ بعد نگراں حکومت نے بھی گیس کی فراہم کی بجائے مہنگائی کا ریکارڈ بنایا۔ عوام کی پریشانیاں مزید بڑھائیں ، گیس کا بحران اور نرخ بڑھے اور نگراں دور کی سردیاں بھی عوام نے گیس کے بغیر بازاروں سے مہنگے سلنڈر اور مہنگی گیس خرید کر گزارا کیا۔
مزید پڑھ »