گلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں زہریلی گیس سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ 3 بے ہوش ہوگئے۔
گلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں زہریلی گیس سے دم گھٹ کر 2 مزدور جاں بحق جبکہ 3 بے ہوش ہوگئے۔
اس حوالے سے ایس ایچ او فیصل گل نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ گلستان جوہر بلاک 18 میں گزشتہ 2 سال سے زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین ٹینک کے ڈھکن کو صفائی کی غرض سے ہٹایا تو معمولی سے دھماکا ہوا جبکہ ٹینک میں کچھ فٹ تک پانی بھی موجود بتایا جاتا ہے۔
ACCIDENT GAS LEAK GULISTAN JOHAR CONSTRUCTION DEATH INJURIES
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدوروں کی دم گھٹ کر موتگلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین ٹینک میں زہریلی گیس کی وجہ سے 2 مزدور مر گئے جبکہ 3 بے ہوش ہو گئے۔
مزید پڑھ »
پھنس گئے بچے کی وفات: لفٹ روکنے کی کوشش کے باوجودگلستان جوہر بلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں 10 سالہ کریم نے اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کے باوجود وہ پھنس گیا اور وفات پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہبجلی کی طلب میں کمی کی وجہ سے اس وقت ملک میں گیس کی فراوانی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »
یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
یوکرین کی جانب سے روس کی گیس کی سپلائی بند کرنے سے یورپ میں پریشانییوکرین کی جانب سے روس کی گیس کی سپلائی بند کرنے سے یورپ کے مشرق میں پریشانی پھیل گئی ہے، جس میں مالدووا نے طارئہ حالت کا اعلان کر لیا ہے اور سلوواکیہ کیو کے کے خلاف بدلہ لینے کا اعلان کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »