ڈاکٹر ماہا علی نے نومبر 2018 میں بھی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی، پولیس تفتیش

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر ماہا علی نے نومبر 2018 میں بھی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی، پولیس تفتیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹر ماہا علی نے نومبر 2018 میں بھی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی، پولیس تفتیش تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پستول سے گولی مارکر خودکشی کرنے والی جواں سال ڈاکٹر ماہا علی شاہ کافی عرصہ سے اپنے دوست جنید خان کے مبینہ تشدد اور رویے سے تنگ تھی۔

ڈاکٹر ماہا علی نے خودکشی کیوں کی؟ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کیلئے پولیس نے تفتیش کی تو اہل خانہ، ملازمین اور دوستوں نے کئی شواہد پیش کر دیئے۔ پولیس نے ماہا علی کی خودکشی کیس میں متعلقین کے ریکارڈ کیے گئے بیانات کے حوالے سے بتایا کہ جنید خان نے مبینہ طور پر ماہا علی کو منشیات کا عادی کیا، ا سے مختلف نجی پارٹیوں میں لے جاتا رہا تاہم بعد ازاں غلط اور پُرتشدد رویہ کی وجہ سے ماہا علی اس سے عاجز آچکی تھی۔

تابش نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ اس نے صرف پستول دیا جس میں گولیاں نہیں تھی مگر پولیس کے مطابق پستول میں تین گولیاں تھیں جن میں سے ایک ماہا علی خود پر فائر کر چکی جبکہ پستول سے دو گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ماہا علی کو آخری کالز کرنے والے شخص کی تلاش جاریڈاکٹر ماہا علی کو آخری کالز کرنے والے شخص کی تلاش جاریکراچی: پولیس کی ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے،ڈاکٹر ماہا علی کو آخری کالز کرنے والے شخص اور پستول کے مالک سعد نصیر کی تلاش ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا علی کیس کی تفتیش مکمل، واقعہ خود کشی قرار دیدیا گیاڈاکٹر ماہا علی کیس کی تفتیش مکمل، واقعہ خود کشی قرار دیدیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا علی کی موت کو پولیس نے اپنی تحقیقات کی بناء پر خودکشی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا علی کی موت کا معمہ حل ہوگیاڈاکٹر ماہا علی کی موت کا معمہ حل ہوگیاایس ایس پی کے مطابق ڈاکٹر ماہا نجی اسپتال کی ڈیوٹی سے واپس آئی تو کافی ڈیپریشن میں تھی۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کیس میں اہم پیش رفت، پستول کے اصل مالک نے اہم معلومات دے دیںڈاکٹر ماہا کیس میں اہم پیش رفت، پستول کے اصل مالک نے اہم معلومات دے دیںکراچی : ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی، پستول کے اصل مالک سعد نصیر نے پولیس سے رابطہ کرکے اہم معلومات دے دیں۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا خودکشی پستول مالک نے پولیس سے رابطہ کرلیاڈاکٹر ماہا خودکشی پستول مالک نے پولیس سے رابطہ کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے خود ہی پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا - ایکسپریس اردوپولیس نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا - ایکسپریس اردواسلحہ فراہم کرنے والے دونوں نوجوانوں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 20:53:37