پولیس نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا -
پولیس نے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی موت کو خود کُشی قرار دے دیا ہے۔
پولیس نے اسلحے کے مالک اور ڈاکٹر ماہا کو اسلحہ فراہم کرنے والے دونوں افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ کہ وقوعے کے دن ڈاکٹر ماہا ڈیوٹی سے واپس آئی تو کافی پریشان تھی ۔ ماہا بہن کے ساتھ کمرے میں لیٹی تھی کہ ان کے والد آصف شاہ بھی کمرے میں آگئے۔ اس دوران ڈاکٹر ماہا بہانے سے اٹھی اور باتھ روم میں جا کر اندر سے دروازہ بند کر کے شاور چلا دیا اور باتھ روم میں دیوار کے ساتھ بیٹھ کر نائن ایم ایم پستول سے خود کو گولی مار لی جو کہ سر سے پار ہوگئی دیوار میں پیوست ہوگئی۔
شیراز نذیر نے بتایا کہ ڈاکٹر ماہا کے والد نے مددگار 15 کو فون کیا اور فوری طور پر قریبی عزیز ڈاکٹر زہرہ کو فون کر کے بلوایا اور ڈاکٹر ماہا علی شاہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جو چند گھنٹوں کے علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر ماہا خودکشی پستول مالک نے پولیس سے رابطہ کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے خود ہی پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا خودکشی، پستول مالک کا پولیس سے رابطہکراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے خود ہی پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا شدید ڈپریشن کا شکار تھیں، اپنی جان لینا چاہتی تھیں، پولیس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا شدید ڈپریشن کا شکار، اپنی جان لینا چاہتی تھیں، پولیس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا کیس میں اہم پیش رفت، پستول کے اصل مالک نے اہم معلومات دے دیںکراچی : ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی، پستول کے اصل مالک سعد نصیر نے پولیس سے رابطہ کرکے اہم معلومات دے دیں۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا علی کے ساتھ میرے چار سال سے روابط تھے اور ہم شادی کرنے والے تھے پولیس نے اہم ترین بیان ریکارڈ کر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے کیس میں نیا موڑ آ گیاہے ، اسلحہ کے مالک کا پتا لگا لیا
مزید پڑھ »