متوفیہ کو پستول فراہم کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ایس ایس پی جنوبی Karachi suicide DawnNews
ڈاکٹر ماہا نجی ہسپتال کی ڈیوٹی سے واپس آئیں تو کافی ڈیپریس تھیں، شیراز نذیر — فائل فوٹو / اے ایف پی
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس جنوبی شیراز نذیر نے کہا کہ پولیس نے خاتون ڈاکٹر کی خودکشی کے حوالے سے چار روز سے جاری اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ماہا نجی ہسپتال کی ڈیوٹی سے واپس آئیں تو کافی ڈیپریس تھیں، وہ بہن کے ساتھ کمرے میں لیٹی تھی جبکہ ان کے والد آصف شاہ بھی آکر اسی کمرے میں بستر پر لیٹ گئے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہا علی شاہ شدید ڈپریشن کا شکار تھیں اور خود کو مارنے کی باتیں کرتی تھیں، جبکہ خودکشی کے متعلقہ کرداروں کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ڈی ایچ اے فیز 4 میں پیش آئے اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا تھا کہ 24 سالہ ڈاکٹر ماہا علی شاہ نے کچھ گھریلو تنازع پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس کلفٹن عمران مرزا کا کہنا تھا کہ منگل کی رات کو خاتون ڈاکٹر نے خود اپنے سر پر گولی ماری، جس کے بعد انہیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر ماہا شدید ڈپریشن کا شکار تھیں، اپنی جان لینا چاہتی تھیں، پولیس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبندکراچی کے علاقے گزری میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے اہلِ خانہ اور دوستوں کا بیان پولیس نے قلم بند کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا کی خودکشی کو اداکارہ اُشنا شاہ نےقتل قرار دے دیاکراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ اُشنا شاہ نے چند روز قبل خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
معروف سوشل میڈیا شخصیت ڈاکٹر ماہا کی پراسرار موتکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سوشل میڈیا سٹار ڈاکٹر ماہا کی اپنے گھر میں پراسرار طور پر سر میں گولی لگنے سے موت واقع ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا
مزید پڑھ »
اداکارہ اشنا شاہ نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو قتل قرار دے دیااداکارہ اشنا شاہ نے ڈاکٹر ماہا کی موت کو قتل قرار دے دیا ARYNewsUrdu MahaShah
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ دوستوں کا بیان قلمبندکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے اہلِ خانہ اور دوستوں کا بیان پولیس نے قلم بند کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »