ڈاکٹر ماہا خودکشی، پستول مالک کا پولیس سے رابطہ

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر ماہا خودکشی، پستول مالک کا پولیس سے رابطہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹر ماہا خودکشی، پستول مالک کا پولیس سے رابطہ تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈیفنس کے علاقے میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خود کشی کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے پولیس سے رابطہ کیا ہے۔

کراچی میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے دوست جنید نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور ڈاکٹر ماہا جلد شادی کرنے والے تھے۔ پولیس کے مطابق پستول کے مالک سعد نصیر کے اہلخانہ سے ماہا علی کے اہلخانہ نے رابطہ کیا تھا، سعد نصیر ڈیفنس کا رہائشی ہے اور شادی شدہ ہے، سعد نصیر نے پولیس افسر سے رابطہ کیا اور پستول کے حوالے سے اہم معلومات دیں۔

پولیس نے بتایا کہ سعد نصیر نے اسلحہ اپنے ایک دوست کو دیا تھا، ڈاکٹر کو اسلحہ دوست نے دیا یا کسی اور کے ذریعے پہنچا، سعد نصیر نے تھانے آکر سرکاری طور پر بیان قلمبند نہیں کرایا ہے۔واضح رہے کہ سعد نصیر نامی شخص نے اسلحہ 2010 ءمیں بشیر خان ٹریڈنگ کمپنی سے خریدا تھا، جبکہ ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے دوست جنید نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور ڈاکٹر ماہا جلد شادی کرنے والے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا اسلحہ فارنسک ٹیسٹ کے لیے ارسال - ایکسپریس اردوخودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا اسلحہ فارنسک ٹیسٹ کے لیے ارسال - ایکسپریس اردوڈاکٹر ماہا کے استعمال کردہ اسلحے کی تصدیق کیلیے ڈپٹی کمشنر کو خط
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاکراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ تدفین کے لیے میر پور خاص گئے ہیں جسکی وجہ سے کیس کا مقدمہ تاحال
مزید پڑھ »

مبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبندمبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبندکراچی کے علاقے گزری میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے اہلِ خانہ اور دوستوں کا بیان پولیس نے قلم بند کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ دوستوں کا بیان قلمبندڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ دوستوں کا بیان قلمبندکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے اہلِ خانہ اور دوستوں کا بیان پولیس نے قلم بند کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

روس: پوٹن کے ناقد کے جسم سے مہلک مادہ برآمد، علاج کیلئے جرمن ڈاکٹر پہنچ گئےروس: پوٹن کے ناقد کے جسم سے مہلک مادہ برآمد، علاج کیلئے جرمن ڈاکٹر پہنچ گئےماسکو: (دنیا نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے حریف سیاستدان الیکسی نوالنے کے علاج کے لیے جرمنی سے ڈاکٹر سائبیریا پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیڈاکٹر ماہا کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا اور پولیس نے اب تک واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا۔ڈیفنس فیز 4 میں ڈاکٹر ماہا علی کی مبینہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:29:11