لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کی خبر پر اٹارنی جنرل نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کی گردش کرنے والی خبروں پر اٹارنی جنرل نے ردعمل دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ریفرنس وفاقی حکومت کے وکیل اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا نے دائر کیا جس میں کہا گیا نجی کمپنی کی جانب سے وزارت پٹرولیم کے خلاف دائر کیس گزشتہ 7 سال سے جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس میں کہا گیا کہ مذکورہ کیس 40.
1 کروڑ روپے کی پٹرولیم لیوی سے متعلق ہے ، ایف آئی اے میں جاری انکوائری کے مطابق، حکومت پاکستان کو 40.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اٹارنی جنرل نے ان خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے جج شمس مرزا کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا، وفاقی حکومت کا ایسا کوئی ریفرنس دائر کرنے ارادہ نہیں ہے
ڈاکٹر شمس محمود مرزا سپریم جوڈیشل کونسل ریفرنس اٹارنی جنرل واFEDERAL GOVERNMENT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلبعدالت نے ملزم کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف دائر درخواست بھی مسترد کردی
مزید پڑھ »
اذربائیجان کا صدر طیارہ حادثہ پر روس کا رد عملاذربائیجان کے صدر نے قازقستان میں گرنے والے طیارے پر روسی صدر کی معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حقائق چھپانے کی کوششوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاسندھ پولیس نے غیرلائسنس یافتہ گاڑیوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کا فیصلہ کرنے والی جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے اور اس معاملے کو FIA کو تفتیش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »