ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی بنایا، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، اعلامیہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan DrFaisalSultan FaisalSultan SAPM

وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کووڈ 19 کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 29 جولائی کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا تھا کہ میں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقررڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقررڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا گیا، ڈاکٹر فیصل سلطان اسدعمر کے ہمراہ این سی او سی میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فیصل جاوید کا سیکورٹی اہلکاروں کو خراج تحسینفیصل جاوید کا سیکورٹی اہلکاروں کو خراج تحسینفیصل جاوید کا سیکورٹی اہلکاروں کو خراج تحسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب کے 19 اضلاع کرونا فری بن گئے ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشدپنجاب کے 19 اضلاع کرونا فری بن گئے ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشدصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 19 اضلاع کرونا فری بن گئے ہیں، لوگ عید الاضحیٰ ایس او پیز پر عملدر آمد کرتے ہوئے منائیں۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقررڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقررڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا گیا، ڈاکٹر فیصل سلطان اسدعمر کے ہمراہ این سی او سی میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کو اپنے بیگز کیوں باندھنے پڑے؟ مقامی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کو اپنے بیگز کیوں باندھنے پڑے؟ مقامی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل
مزید پڑھ »

اقامہ رکھنے والوں کیخلاف غداری کا مقدمہ بنائو کابینہ میں دہری شہریت والوں کی بھرمار کے باوجود وزیراعظم کو اقاموں پر غصہ؟ انتہائی حیران کن انکشاف منظرعام پراقامہ رکھنے والوں کیخلاف غداری کا مقدمہ بنائو کابینہ میں دہری شہریت والوں کی بھرمار کے باوجود وزیراعظم کو اقاموں پر غصہ؟ انتہائی حیران کن انکشاف منظرعام پر' اقامہ رکھنے والوں کیخلاف غداری کا مقدمہ بنائو' کابینہ میں دہرہ شہریت والوں کی بھرمار کے باوجود وزیراعظم کو اقاموں پر غصہ؟ انتہائی حیران کن انکشاف منظرعام پر SaleemKhanSafi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:52:18