ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد، امریکی صدر نے معافی نہ دی

خارجہ خبریں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد، امریکی صدر نے معافی نہ دی
ڈاکٹر عافیہ صدیقیجو بائیڈنامریکی صدر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے اور کیس بند کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیکساس کی ایک جیل میں 86 سال کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ 16 سال سے جیل میں ہیں۔

7فروری2025 کو پاکستان وزارتِ خارجہ کے ترجمان، شفقت علی خان، نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہُوئے کہا: ’’سابق امریکی صدر ، جو بائیڈن ، امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر چکے ہیں۔ اپیل مسترد ہونے کے بعد امریکی محکمہ انصاف نے یہ کیس بند کر دیا ہے ۔

اگر امریکی صدر ، جو بائیڈن ، چاہتے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا بآسانی معاف کر سکتے تھے ۔ موصوف نے اقتدار سے رخصت ہوتے وقت 2500امریکی قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف بھی کی اور درجنوں کی سزائیں معاف بھی کیں۔ امریکی اخبار نے خبر دی ہے کہ جو بائیڈن نے امریکی صدارت سے رخصت ہونے سے چند گھنٹے قبل امریکا کے ایک ایسے پرانے قیدی کی سزا بھی ختم کر دی جو پچھلے50سال سے جیل میں تھا ۔ اِس قیدی کا نام Leonard Peltierبتایا جاتا ہے ۔ وہ اصل امریکی ہے۔ اس پر الزام تھا کہ اُس نے FBIکے دو اہلکاروں کو قتل کیا تھا...

بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کو امریکی صدر نے صرف اس لیے معاف نہیں کیا کیونکہ پاکستان نے ’’غدارِ وطن ‘‘ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پاکستانی جیل سے رہا کرنے سے انکار کردیا تھا یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر امریکا نے شیخ عمر عبدالرحمن کی سزا معاف نہیں کی تو عافیہ کو کیسے معاف کر دیا جائے ؟۔ امریکی صدر، جو بائیڈن، نے اپنی صدارت کے آخری لمحات میں اپنے ہی خاندان کے کئی افراد کی سزائیں بھی معاف کر دیں ۔ معافی نامے میں اُن کے دو بھائی ایک بہن اور اُن کے شوہر اور بھابھی سارہ جونز بائیڈن شامل ہیں۔اِن معافیوں کے ساتھ جاری ایک بیان میں سبکدوش ہونے والے صدر نے کہا :’’میرے خاندان کو مسلسل حملوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔اِن کا مقصد صرف مجھے نقصان پہنچانا رہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو بائیڈن امریکی صدر رحم کی اپیل معافی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دیامریکی صدر جو بائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دیپاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل امریکی صدر جو بائیڈن نے مسترد کر دی ہے۔ ان کی سزا معاف نہ ہونے سے پاکستانیوں میں غم و غصہ پھیلا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

جرمن چانسلر کا امریکی نائب صدر پر جوابی وار، یورپی جمہوریت میں مداخلت کا الزامجرمن چانسلر کا امریکی نائب صدر پر جوابی وار، یورپی جمہوریت میں مداخلت کا الزامامریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی تقریر میں یورپی جمہوریت پر تنقید کی تھی
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو صحت کے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی پروفیسر کا انکشافڈاکٹر عافیہ صدیقی کو صحت کے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی پروفیسر کا انکشافعافیہ صدیقی کو امریکی حکومت رہا کر دے اور انہیں پاکستانی ماحول میں رکھا جائے تو جلدصحت بہتر ہوسکتی ہے، ڈاکٹر اقبال
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کو صحت کے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی ڈاکٹر کا انکشافعافیہ صدیقی کو صحت کے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی ڈاکٹر کا انکشافعافیہ صدیقی کو امریکی حکومت رہا کر دے اور انہیں پاکستانی ماحول میں رکھا جائے تو جلدصحت بہتر ہوسکتی ہے، ڈاکٹر اقبال
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شکیل آفریدی کو امریکہ دے کر واپس لائیں، عدالت سے حکومت کو ہدایتڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شکیل آفریدی کو امریکہ دے کر واپس لائیں، عدالت سے حکومت کو ہدایتڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے 21 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ نے عدالت کو بتایا کہ شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرکے ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:51