ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین

پاکستان خبریں خبریں

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈراموں کا معیار بہتر کرنے کیلئے اداکاروں کا نہیں بلکہ اداروں کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اس سے قبل یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ’ارطغرل غازی‘ کو پی ٹی وی پر نشر کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا تھا کہ سرکاری ٹی وی کو چاہیے کہ وہ ایک تاریخی ڈرامہ بنائے اور اپنے فنکاروں اور تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کرے۔اداکار کے اس مشورے پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا تھا اور عثمان خالد بٹ، مایا علی، احمد علی بٹ، علی کاظمی، گوہر رشید سمیت نیلم منیر نے بھی پاکستان میں اس طرح کا اپنا مواد تیار کر کے نشر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ان تمام شوبز شخصیات کی...

انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ’جو اداکار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اپنا مواد بہتر کرنے کی ضرورت ہے تو کیا وہ سیٹ پر جا کر ڈرامے کا مواد بہتر کرلیتے ہیں؟‘ یاد رہے کہ یاسر نے ’ارطغرل غازی‘ سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’لنڈے کےکپڑے اور ترکش ڈرامے دونوں ہی ہماری مقامی انڈسٹری کو تباہ و برباد کردیں گے۔‘یاد رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اُردو زبان میں ڈب کرکے یکم رمضان سے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے لیکن اِس تُرک سیریز کے پاکستان میں نشر کیے جانے پر کچھ پاکستانی فنکار خوش نظر نہیں آرہے...

اِن ناخوش پاکستانی فنکاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کو غیر ملکی ڈرامہ نشر کرنے کے بجائے اپنے تاریخی ڈرامے بننانے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:34:39