ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دی

پاکستان خبریں خبریں

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ٹیم مینجمنٹ سمیت ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑی میچ دیکھ رہے تھے، حسن علی کا دعویٰ

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

گزشتہ برس دورہ آسٹریلیا میں سال 2023 اور فروری 2024 تک ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے محمد حفیظ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے بتائیں! اگر کوئی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں 4 سے 5 کھلاڑی سو رہے ہیں جب ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہی ہے، کیا میں بطور ٹیم ڈائریکٹر اس کی اجازت دوں؟۔ ہنسی مذاق کے ساتھ جواب دیتے ہوئے مائیکل وان نے طنز کیا تھا کہ، “کیا وہ تھک گئے ہیں؟”۔ حفیظ سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان اور ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں شریک تھے۔اس بیان کے بعد اب فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر کے انکشافات سے متعلق جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں واقعی میں نہیں جانتا کون سویا ہوا تھا کون نہیں! البتہ اتنا معلوم ہے کہ اگر آپ ایسا کچھ کرتے ہیں تو آپ اس ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے۔انکا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں تھا لیکن میرے علاوہ جو کھلاڑی بھی پلئینگ الیون میں شامل...

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے ہی اصول بنایا تھا کہ اگر کسی کھلاڑی کو نیند کی ضرورت ہو کو تو وہ نیند پوری کرسکتا ہے لیکن محمد حفیظ نے ہیڈکوچ اور ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا تھا کہ کوئی نہیں سوئے گا۔بھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادیمجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمردنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری؛ پاکستان کا 100 واں نمبرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دیویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی109 رنز کے تعاقب میں گل فیروزہ نے 57 اور منیبہ علی نے 46 رنز بنائے
مزید پڑھ »

انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیاانگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »

حمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےحمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے مصر کے کھلاڑیوں اسل مروان اور عمر اعظم کو شکست دی
مزید پڑھ »

'اس پرفارمنس کا اب کیا کریں؟' لنکا پریمیئر لیگ کی کامیابی شیئر کرنے پر مداحوں نے شاداب کی کلاس لے لی'اس پرفارمنس کا اب کیا کریں؟' لنکا پریمیئر لیگ کی کامیابی شیئر کرنے پر مداحوں نے شاداب کی کلاس لے لیلنکا پریمیئر لیگ کے میچ میں شاداب خان نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار بولنگ پر وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی پھر مذاکرات کی پیشکشبانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی پھر مذاکرات کی پیشکشعلی محمد خان نے بہت جذباتی تقریر کی، کاش وہ میری والدہ کے انتقال کا حوالہ بھی دیتے: شہباز شریف کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:18:02