ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!

پاکستان خبریں خبریں

ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج

سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا۔ساہیوال میں سورج نے بچوں کے سامنے ان کے والدین پرگولیاں برستی دیکھیں 2019 کے ڈوبتے سورج نے ساہیوال میں سوگوار بچوں کے چہروں سے اجازت لی۔سال کے آغاز پر ہی سورج نےپاک بھارت تنازع دیکھا سرحد پرگولیاں برستی دیکھی تو کبھی بھارت کا بالاکوٹ کے چیڑ کے درختوں پر حملے کے بعد فضاء میں بھارتی طیارے کو زمین بوس ہوتے دیکھا۔سال 2019 کے سورج نے کشمیریوں کے حق کے لیے لاتعداد احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں بھی دیکھی۔5 ماہ تک ہر روز سورج کشمیریوں کے لیئے نئی...

صوفیاں اکرام کی سرزمین ملتان کے آسمان کو 2019 کے آفتاب نے آخری سلامی دی۔ حیدرآباد کے باسیوں نے بھی ڈوبتے سورج کو الوداع کہہ دیا۔ پورا سال بھوک اور افلاس سمیٹے صحرائے تھر کے شہر مٹھی میں بھی سورج ڈوب گیا، کراچی کے سمندر میں سرخی لیے سورج نے پناہ لے لی، کراچی سے تھر اور کوئٹہ سے پشاور تک تلخ و شیریں یادیں لیے 2019 کا سورج غروب ہو گیا۔کچھ تلخ یادوں کے ساتھ سورج اچھی یادوں کا بھی شاہد رہا۔برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان کا 5 روزہ دورہ کیا تو دنیا کی توجہ پاکستان کی سیاحت پر مبذول ہوئی۔2019 کے آخر تک...

سال 2019 کے سورج نے حکومت کے ایک سال میں اقتصادی استحکام کے دعوے تو دیکھے لیکن عوام کو کسی قسم کا ریلیف ملتے نہ دیکھ سکا۔عوام گزرتے سال کے ساتھ ساتھ مہنگائی اور غربت کی چکی میں پسی تو 2019 کے سورج نےبھی خوب آنکھیں دکھائیں۔لیکن عوام امید کی کرن اور تبدیلی کا دامن تھامیں 2020 کےسورج کو خیرمقدم کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ہر سال کی طرح 2019 کا سورج یادوں کی پٹاری لیئے غروب ہوا نئے سال کی پٹاری سے کیا نکلے گا اس کا جواب تو سال 2020 گزرنے کے ساتھ ہی پتہ چلے گا-سورج تو وہی رہے گا بدلیں گے تو حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019ء کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا،پاکستانیوں کی ملک کیلئے دعائیں2019ء کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا،پاکستانیوں کی ملک کیلئے دعائیںلاہور: (دنیا نیوز) لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے دلفریب نظارہ کیا۔ نئے سال میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصٰ دعائیں بھی مانگی گئیں۔
مزید پڑھ »

سال 2020 کا پہلا سورج طلوع: کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں میں خوبصورت نظارہسال 2020 کا پہلا سورج طلوع: کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں میں خوبصورت نظارہ
مزید پڑھ »

سال دوہزار بیس کا سورج نئی امیدوں اور تمناؤں کے ساتھ طلوع | Abb Takk Newsسال دوہزار بیس کا سورج نئی امیدوں اور تمناؤں کے ساتھ طلوع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سال 2020 کا پہلا سورج...Roznama Dunya News: پاکستان:-سال 2020 کا پہلا سورج...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:18:58