ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر نے کانگریس سے ایک گھنٹے 39 منٹ اور 31 سیکنڈ کا طویل ترین خطاب کیا

کانگریس سے اپنے طویل ترین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسند دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ افغانستان میں ایک بڑا دہشتگرد پکڑا گیا ہے۔

امریکی صدر نے پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "میں حکومت پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ اس دہشتگرد کی گرفتاری میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا"۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساڑھے تین سال پہلے داعش نے 13 امریکیوں کو افغانستان میں قتل کیا تھا، اور اب اس مجرم کو امریکا لا کر قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کو انتہائی شرمناک قرار دیا۔ ان کے مطابق، یہ فیصلہ امریکا کی پوزیشن اور سیکیورٹی پالیسی پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

، جو امریکی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے 1993 میں صدر بل کلنٹن نے ایک گھنٹہ 5 منٹ کا خطاب کیا تھا۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہآج کا دن کیسا رہے گا؟مشہور کرکٹ اسٹار بھارتی فلموں میں ڈیبیو کیلئے تیار، کونسی فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیرفلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیردنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجویز کو وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاںامن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف متبادل حکمت عملی پر غورکیا گیا
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانے کی پیشکش پر قہقہہسینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانے کی پیشکش پر قہقہہسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے حالیہ بیان کے خلاف قرارداد لانا چاہنے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں عرفان صدیقیسینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں عرفان صدیقیسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے خلاف قرارداد لینے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں اہم اسپنر شاملبھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں اہم اسپنر شاملافغانستان کے خلاف میچ کے دوران میتھیو شارٹ انجری کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

ناپولی کو انٹرمیلائن کے مقابلے میں ڈراو کا سامناناپولی کو انٹرمیلائن کے مقابلے میں ڈراو کا سامنام میلان میں ناپولی کو یوداینز کے خلاف ایک ڈراو کا سامنا ہونے پر سريئہ ا کا ٹاپ پر ان کی لید چھ پوائنٹس سے کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:14