امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاں

پاکستان خبریں خبریں

امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف متبادل حکمت عملی پر غورکیا گیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے قیدیوں کے ساتویں تبادلے میں چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ اس کے بدلے میں 620 فلسطینیوں کو رہا کرنے کی تیاریاں جاری رہیں، تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے معاہدے کے دوسرے مرحلے میں سیکیورٹی مشاورت کی تکمیل تک فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو موخرکردیا ہے۔ ادھر سعودی دارالحکومت ریاض میں سات عرب رہنماؤں نے ملاقات کی ہے جس میں ۔

بلاشبہ فلسطینیوں کی تشویش اور تحفظات جوازکے حامل ہیں، اگر آج کی دنیا میں اقتصادی ترقی اور نشوونما کے لیے اراضی پیشگی بنیادی ضرورت ہے تو شاید ایک صدی قبل جب فلسطینی، اسرائیلی تنازع پہلی مرتبہ پیدا ہوا تھا تو اس وقت بھی یہی معاملہ تھا اور اس کے بعد آنے والے عشروں میں بھی یہی معاملہ رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق فلسطینی ریاست کا کل رقبہ قریباً تین ہزار مربع کلومیٹر ہوگا اور اس کی آبادی 50 لاکھ نفوس کے لگ بھگ ہوگی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا فلسطینیوں کو اس ڈیل میں اظہارِ دلچسپی کرنا چاہیے؟...

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ پیوتن کو معاہدہ کرنے کے لیے کسی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑا، جب کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، جو ممکنہ طور پر پیچیدہ بات چیت کے لیے آیندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں آنے والے ہیں، پر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس تنازع پر امریکا کے نئے موقف نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، یوکرین کو جرمن چانسلر اولاف شولز کی طرف سے ایک بار پھر حمایت ملی ہے۔ شولز اور دیگر علاقائی رہنماؤں سے بات کرنے کے بعد زیلنسکی نے ٹیلی ویژن پر...

تاہم، اس کے ساتھ ساتھ چیلنجز بھی ہیں۔ مغربی ممالک، خاص طور پر یورپ، روس پر پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ اس کے علاوہ، چین اور بھارت جیسے ممالک روسی توانائی پر اپنا انحصار بڑھا رہے ہیں، جو امریکا کے لیے ایک چیلنج ہوسکتا ہے۔امریکا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات، خاص طور پر توانائی کے شعبے میں، عالمی سیاست اور معیشت کے لیے اہم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاجوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

عالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیاںعالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیاںدرحقیقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی عالمی تجارتی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »

بپھرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو جعلی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہوگا، مولانا فضل الرحمانبپھرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو جعلی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہوگا، مولانا فضل الرحمانمدارس ختم کرنے کی سازش ہورہی ہے، ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑا پاگل ہے، فلسطین فلسطینیوں کا تھا، ہے اور رہے گا، خطاب
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو 'ڈکٹیٹر' قرار دے دیاٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو 'ڈکٹیٹر' قرار دے دیازیلنسکی کا ملک تباہ ہو چکا ہے اور لاکھوں افراد کی موت کا ذمہ دار وہ خود ہیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا اقتدار سنبھالنا: عالمی اثرات اور امریکا میں تبدیلیاںٹرمپ کا اقتدار سنبھالنا: عالمی اثرات اور امریکا میں تبدیلیاںڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کی شروع ہونے سے عالمی سطح پر ایک بڑا سیاسی اُبھار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ٹرمپ کی پالیسیاں، خاص طور پر افغانستان اور پاکستان کے حوالے سے، امریکی مفادات کی ترجیح دیتے ہوئے جارحانہ انداز اختیار کر رہی ہیں۔ ان کے اقدامات میں بائیڈن کی پالیسیوں کو مسترد کرنا، کیپیٹل ہل فسادات میں حامیوں کو معافی دینا اور یوکرین جنگ میں انٹرویٹنگ کا اعلان شامل ہے۔ اس کے علاوہ، ٹرمپ کی غیر روایتی سیاسی حکمت عملی امریکا میں بھی اہم تبدیلیاں لا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہیداسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہیداسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 09:06:12