ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کی شروع ہونے سے عالمی سطح پر ایک بڑا سیاسی اُبھار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ٹرمپ کی پالیسیاں، خاص طور پر افغانستان اور پاکستان کے حوالے سے، امریکی مفادات کی ترجیح دیتے ہوئے جارحانہ انداز اختیار کر رہی ہیں۔ ان کے اقدامات میں بائیڈن کی پالیسیوں کو مسترد کرنا، کیپیٹل ہل فسادات میں حامیوں کو معافی دینا اور یوکرین جنگ میں انٹرویٹنگ کا اعلان شامل ہے۔ اس کے علاوہ، ٹرمپ کی غیر روایتی سیاسی حکمت عملی امریکا میں بھی اہم تبدیلیاں لا رہی ہے۔
ٹرمپ کا انتقامی مزاج عالمی دنیا پر اثرات مرتب کرنے جارہا ہے اور امریکا میں بھی اس کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ایک تاریخی لمحہ تھا، جس میں کئی عالمی رہنما، سیاستدان اور کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آغاز میں جو اقدام اٹھایا، وہ بائیڈن حکومت کے 78 حکم ناموں کو منسوخ کرنا تھا، جس سے ان کی سیاست میں مستقل مزاجی اور واضح سمت نظر آتی ہے۔ ان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم نامہ بھی شامل تھا۔ اس کے علاوہ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل فسادات میں اپنے پندرہ سو حامیوں کو بھی معافی دی، جو شاید یہ ظاہر کرنے کے لیے بھی ہے کہ وہ اپنے حامیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور یہی وجہ ہے کہ اتنے سخت گیر موقف کے باوجود امریکی عوام نے انہیں دوبارہ صدارت کی کرسی پر...
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالتے ہی پوری دنیا میں ٹرمپ کی سوچ کی نوید سنائی دینے لگی ہے۔ اس کا سب سے پہلا ثبوت افغانستان کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی واضح پالیسی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی افغانستان کے حوالے سے سخت اور واضح نظر آتی ہے، جس میں امداد کی فراہمی کو افغانستان کی جانب سے اسلحے کی واپسی کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔
ٹرمپ پاکستان کے سیاسی معاملات سے زیادہ امریکی مفادات میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل بھی بائیڈن جاتے جاتے مسترد کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے بھی کوئی حوصلہ افزا بات ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ اس پر مستزاد یہ کہ افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ پاکستان کے معاملات کافی کے ایک کپ کی وجہ سے امید تھی کہ بہتر ہوں گے لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ اور افغانستان کے ساتھ معاملات غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔ دراندازی بڑھ رہی ہے۔ اور سونے پہ سہاگہ کہ کرم مسئلے کے حوالے سے شنید یہی ہے کہ اس کو سپورٹ شاید...
ڈونلڈ ٹرمپ پالیسی افغانستان پاکستان امریکا غیر روایتی سیاست عالمی اثرات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار: عالمی اثرات اور پاکستان کا مستقبلڈونلڈ ٹرمپ کی 20 جنوری 2025 کو صدارت کی حلف برداری ایک تاریخی لمحہ تھی۔ ان کی پالیسیوں میں ’’امریکا فرسٹ‘‘ اور انتقامی مزاج کا دھڑکن نظر آتا ہے جوWorldwide میں اثرات مرتب کر رہا ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے ساتھ ٹرمپ کا رویہ جارحانہ نظر آتا ہے جس کی پاکستان کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری: پاک امریکا تعلقات میں کیا تبدیلیاں؟ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد پاک امریکا تعلقات میں کیا تبدیلیاں ہیں؟ pieses paak amreeka taalukaat ki baat karti hai aur is ka pakistan par kya asraar hoga.
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہ ہے جس نے پاکستان اور عالمِ اسلام میں پریشانی کا سبب بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ 2.0: ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے عالمی معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی شرح نمو کے لیے سب سے بڑی مشکل غیر یقینی کی صورتحال ہے اور غیر یقینی کی یہ صورتحال امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد بڑھی ہے کیونکہ یہ علم نہیں کہ وہ کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں پیپلز پارٹی کا اقتدارسندھ میں پیپلز پارٹی کا چوتھا اقتدار بھی بے حد مضبوط ہے اور سندھ کے ایک مضبوط سسٹم کے ساتھ چل رہا ہے
مزید پڑھ »