عالمی شرح نمو کے لیے سب سے بڑی مشکل غیر یقینی کی صورتحال ہے اور غیر یقینی کی یہ صورتحال امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد بڑھی ہے کیونکہ یہ علم نہیں کہ وہ کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔
اگر نو منتحب امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیرف میں اضافہ کیا تو و چینی مصنوعات امریکی صارفین کے لیے مزید مہنگی ہو سکتی ہیںکرسمس سے ٹھیک ایک ہفتہ قبل لاکھوں امریکی قرض دہندگان کے لیے شرح سود میں مسلسل تیسری بار کمی ایک خوش آئند تحفہ تھا-
اس کے باوجود نومبر میں امریکہ، یورو زون اور برطانیہ میں افراط زر کی شرح بالترتیب 2.7 فیصد، 2.2 فیصد اور 2.
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سابق چیف اکانومسٹ اور صدر اوبامہ کے سابقہ اقتصادی مشیر موریس اوبسٹ فیلڈ کہتے ہیں کہ نئے ٹیرف خاص کر میکسیکو اور کینیڈا کے لیے ’تباہ کن‘ ہو سکتے ہیں لیکن یہ امریکہ کے لیے بھی ’نقصان دہ‘ ہو سکتے ہیں۔ ٹیرف کی دھمکیوں نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرنے میں بھی کردار ادا کیا ہے ۔
چین کے کارخانوں سے سستے اشیا کی برآمدات ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ ٹیرف قیمتوں میں اضافہ اور طلب میں کمی چین کے لیے بہت سی مشکلات کو بڑھا دے گا، جن میں صارفین کی کم قوت خرید اور کاروبار میں سرمایہ کاری شامل ہے جن سے چینی حکومت نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کے صدر مائیکل ہارٹ کے مطابق ان مقامی یا داخلی جدوجہد کا مطلب ہے کہ چینی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کا 'خیر مقدم' کر رہی ہے۔
یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے گذشتہ ماہ کہا تھا کہ 'تجارت پر پابندیاں، حفاطتی اقدامات، ترقی کے لیے سازگار نہیں ہیں اور بالآخر ان اقدامات کا اثر افراطِ زر پر ہوگا جو بڑی حد تک غیر یقینی ہے۔' دنیا کی سب سے بڑی بھرتیاں کرنے والی فرم رینڈسٹڈ کے چیف ایگزیکٹیو سانڈر وانٹ نورڈنڈے کے مطابق امریکہ میں بھی ایسا ہی ہے۔ مثال کے طور پر امریکہ میں 2024 میں اب بھی تقریباً چار فیصد رہنے والی ہے۔ بعض مغربی یورپی ممالک میں یہ اس سے بھی زیادہ ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ 'اگر معیشت اچھی طرح سے چل رہی ہو، کاروبار بڑھ رہے ہوں تو کمپنیاں ملازمتیں دینا شروع کرتی ہیں۔ بہتر مواقع کی تلاش میں آپ کو ملازمین کا ایک کمپنی سے دوسری کمپنی جانے والا ٹریڈ بھی نظر آتا ہے۔'سال 2025 میں ایک شخص ایک نیا کردار شروع کرنے جا رہے ہیں وہ ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔ اور ان کے ٹیکس میں کٹوتیوں اور ڈی ریگولیشن سمیت دیگر معاشی منصوبے امریکی معیشت کو ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد دے سکتے...
ٹوائلٹ میں بستر اور مہنگائی: ’تارکین وطن کی جنت‘ سمجھے جانے والے ملک میں امیگریشن کیسے وزیرِاعظم کے استعفے کا باعث بنیقیمتی معدنیات یا سٹریٹجک اہمیت: نومنتخب صدر ٹرمپ کا گرین لینڈ خریدنے کی خواہش کا اظہار، یہ جزیرہ امریکہ کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟ ہمایوں: اپنے بھائی کے قتل سے انکار کرنے والے مغل بادشاہ جن کی نرمی کا ان کے دشمنوں اور اپنوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزیرہ گرین لینڈ اور پاناما کینال کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مداخلت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
رچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات کے اخراجات کا الزامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق رکن کانگریس میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات پر 'ہزاروں ڈالر' خرچ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ایک اور دھمکی، پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیاڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاناما کی جانب سے کینال کے استعمال کے لیے زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ اور ٹیکنالوجی وار سمیت 2025 میں چین کو پانچ بڑے چیلنجز کا سامناجنوری 2025 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بیجنگ کے لیے سب سے واضح تشویش جارحانہ امریکی پالیسی کی بحالی ہوگی۔
مزید پڑھ »