ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار: عالمی اثرات اور پاکستان کا مستقبل

سیاسی اخبارات خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار: عالمی اثرات اور پاکستان کا مستقبل
ڈونلڈ ٹرمپامریکاپاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 57%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ کی 20 جنوری 2025 کو صدارت کی حلف برداری ایک تاریخی لمحہ تھی۔ ان کی پالیسیوں میں ’’امریکا فرسٹ‘‘ اور انتقامی مزاج کا دھڑکن نظر آتا ہے جوWorldwide میں اثرات مرتب کر رہا ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے ساتھ ٹرمپ کا رویہ جارحانہ نظر آتا ہے جس کی پاکستان کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں۔

ٹرمپ کا انتقامی مزاج عالمی دنیا پر اثرات مرتب کرنے جارہا ہے اور امریکا میں بھی اس کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ایک تاریخی لمحہ تھا، جس میں کئی عالمی رہنما، سیاست دان اور کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آغاز میں جو اقدام اٹھایا، وہ بائیڈن حکومت کے 78 حکم ناموں کو منسوخ کرنا تھا، جس سے ان کی سیاست میں مستقل مزاجی اور واضح سمت نظر آتی ہے۔ ان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم نامہ بھی شامل تھا۔ اس کے علاوہ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل فسادات میں اپنے پندرہ سو حامیوں کو بھی معافی دی، جو شاید یہ ظاہر کرنے کے لیے بھی ہے کہ وہ اپنے حامیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور یہی وجہ ہے کہ اتنے سخت گیر موقف کے باوجود امریکی عوام نے انہیں دوبارہ صدارت کی کرسی پر...

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالتے ہی پوری دنیا میں ٹرمپ کی سوچ کی نوید سنائی دینے لگی ہے۔ اس کا سب سے پہلا ثبوت افغانستان کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی واضح پالیسی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی افغانستان کے حوالے سے سخت اور واضح نظر آتی ہے، جس میں امداد کی فراہمی کو افغانستان کی جانب سے اسلحے کی واپسی کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔

ٹرمپ پاکستان کے سیاسی معاملات سے زیادہ امریکی مفادات میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل بھی بائیڈن جاتے جاتے مسترد کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے بھی کوئی حوصلہ افزا بات ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ اس پر مستزاد یہ کہ افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ پاکستان کے معاملات کافی کے ایک کپ کی وجہ سے امید تھی کہ بہتر ہوں گے لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ اور افغانستان کے ساتھ معاملات غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔ دراندازی بڑھ رہی ہے۔ اور سونے پہ سہاگہ کہ کرم مسئلے کے حوالے سے شنید یہی ہے کہ اس کو سپورٹ شاید...

بائیڈن انتظامیہ بیشک مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کے دوران ڈیڑھ سال جاری رہنے والی حالیہ لڑائی میں 45 ہزار فلسطینیوں کے جان سے جانے کے بعد ہونے والی جنگ بندی کا کریڈٹ تو لیتی ہے لیکن ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ یہ معاہدہ ان کے دباؤ کی وجہ سے ہوا ہے۔ اور اب ابراہم اکارڈ میں ان کی دلچسپی یقینی طور پر خطے کی صورتحال کو ایک نیا رنگ دے سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا پاکستان افغانستان عالمی پالیسی سیاست

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہ ہے جس نے پاکستان اور عالمِ اسلام میں پریشانی کا سبب بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اُٹھاتے ہی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی کی ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ 2.0: ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے عالمی معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟ٹرمپ 2.0: ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے عالمی معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی شرح نمو کے لیے سب سے بڑی مشکل غیر یقینی کی صورتحال ہے اور غیر یقینی کی یہ صورتحال امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد بڑھی ہے کیونکہ یہ علم نہیں کہ وہ کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)اس وقت اسرائیل اور صیہونیت کا مستقبل امریکا کے اندرونی و بیرونی مستقبل سے نتھی ہے۔
مزید پڑھ »

نیا سال، نئی سوچ: ماضی سے سیکھیں، مستقبل سنواریںنیا سال، نئی سوچ: ماضی سے سیکھیں، مستقبل سنواریں2025 کا استقبال ایک نئے جذبے اور امید کے ساتھ کریں تاکہ پاکستان کے روشن مستقبل کا خواب حقیقت بن سکے
مزید پڑھ »

ڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزیرہ گرین لینڈ اور پاناما کینال کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مداخلت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:58:43