سندھ میں پیپلز پارٹی کا اقتدار

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں پیپلز پارٹی کا اقتدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سندھ میں پیپلز پارٹی کا چوتھا اقتدار بھی بے حد مضبوط ہے اور سندھ کے ایک مضبوط سسٹم کے ساتھ چل رہا ہے

2008 میں جنرل پرویزکی صدارت میں پیپلز پارٹی 2007 میں بے نظیر بھٹو کی شہادت کے نتیجے میں 1993 کے بعد اقتدار میں آئی تھی اور اس نے سندھ میں اپنی واضح اکثریت سے حکومت بنائی تھی اور پی پی نے مسلم لیگ سے مل کر حکومت بنائی تھی جو چند ماہ ہی چل سکی تھی اور آصف زرداری نے لیگ کی علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم اور لیگ کو ملا کر گیلانی حکومت بنائی اور راجہ پرویز اشرف کی حکومتوں کی مدت پوری کرائی تھی۔

اور موجودہ ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے سندھ سسٹم قرار دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی رپورٹنگ کرنے والے ایک سینئر صحافی کے وی لاگ کے مطابق ایسا نہیں تھا اور کافی ارکان ایوان میں موجود تھے جہاں اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر سے بات کرنے کی اجازت مانگی جو اسپیکر نے نہیں دی اور کورم نہ ہونے کے جواز پر اجلاس ملتوی کر دیا جس کے بعد ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر نے مقررہ مقام پر ارکان کے ہمراہ میڈیا ٹاک کی۔ ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سندھ اسمبلی کو وہ اسمبلی قرار دے چکے ہیں کہ جہاں اپوزیشن کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی نہ انھیں ایوان میں بولنے کا...

سندھ حکومت میں پہلے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مشیر قانون اور حکومت سندھ کا ترجمان رکھا گیا اور انھوں نے موثر طور سندھ حکومت کی ترجمانی کی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پیپلز پارٹی کے پہلے میئر ہیں جنھیں سندھ حکومت نے اکثریت نہ ہونے کے باوجود خصوصی طور پر میئر منتخب کرایا تھا جنھیں جماعت اسلامی منتخب نہیں مانتی اور انھیں قبضہ میئر قرار دیتی ہے جن کے پاس اکثریت نہیں تھی اور پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین میئر الیکشن والے دن غیر حاضر ہونے کے باعث وہ میئر منتخب ہو گئے تھے اور موجودہ جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 سال گزر گئےسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 سال گزر گئےاس دوران پیپلز پارٹی کم و بیش تین بار اقتدار میں رہی مگر آج تک بے نظیر بھٹو کے قتل کے بارے میں پورا سچ عوام تک نہیں پہنچ سکا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی حکمت عملی کے بارے میں خدشاتپیپلز پارٹی حکمت عملی کے بارے میں خدشاتپیپلز پارٹی حکومتی عمل سے مطمئن نہیں ہے اور اس میں بہت سے مسائل ہیں۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما پیپلز پارٹی میں شاملمسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما پیپلز پارٹی میں شاملمیں مسلم لیگ (ن) کے مختلف عہدوں پر رہا ہوں، مرکزی و صوبائی عہدوں پر فائز رہا، رانا احسان
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہبلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاسپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاسپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے حکومت کے ساتھ جاری رویے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے گرفتار نواز شریف کے قریبی رفیق اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی کمیٹیوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے پر اتفاق ہوا۔ ان دونوں پارٹیوں کے درمیان کشیدگی کی اہم وجوہات میں سندھ کے پانی کے مسئلے، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونا، بلوچستان کے تحفظات، اور پنجاب حکومت کے اقدامات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:10:11