اسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ

اسرائیل نے فضائی کارروائی میں لبنان کی سرحد سے اسرائیل میں داخل ہونے والے ترکیے کے 3 شہریوں کو شہید کردیا۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی فضائی کارروائی میں شہید ہونے والے 3 ترک شہری لبنان سے اسرائیل داخل ہو رہے تھے۔ترک وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ ہم اس غیرقانونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں 3 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ وزارت خارجہ نے بیان میں واضح نہیں کیا کہ تینوں شہریوں کو شہید کرنے کا واقعہ کب پیش آیا اور اس حوالے سے مزید تفصیلات بھی جاری نہیں کی گئی ہیں۔ترک وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ جس طرح ہم ہر موقع پر زور دیتے ہیں کہ اسرائیل کو یہ جارحانہ پالیسیاں فوری طور پر ترک کردینا چاہیے کیونکہ ان پالیسیوں سے انسانی زندگیوں کی بے حرمتی ہوتی ہے اور خطے میں کشیدگی بھی بڑھ جاتی ہے۔Jan 28, 2025 09:36 AMشام کے نئے حکمران کا روس سے ماضی کی غلطیوں کے ازالے کا مطالبہمصر کا فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 140 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملوں سے 140 فلسطینی شہیددو دنوں کے اندر اسرائیلی فضائی حملوں میں 140 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیلی حملے ریکارڈ کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیداسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

دمشق دھماکوں سے لرز اٹھا، اسرائیلی حملے کا امکاندمشق دھماکوں سے لرز اٹھا، اسرائیلی حملے کا امکانشام کے دار الحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کا امکان اسرائیلی فضائی حملے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیاحماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشنحماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 46 ہزار سے فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:42