غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 140 فلسطینی شہید

خارجہ خبریں

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 140 فلسطینی شہید
فلسطیناسرائیلغزہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

دو دنوں کے اندر اسرائیلی فضائی حملوں میں 140 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیلی حملے ریکارڈ کیے ہیں۔

غزہ میں دو دنوں کے اندر اسرائیل ی فضائی حملوں سے تقریباً 140 فلسطین ی شہید ہو چکے ہیں جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 جبکہ جمعرات کو 77 افراد شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ عالمی ادارے نے غزہ میں 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیل ی حملے ریکارڈ کیے ہیں جن سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک کم از کم 45,658 فلسطین ی شہید اور 108,583 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ حماس کے

حملوں کے دوران اسرائیل میں کم از کم 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زائد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوسری جانب قطر میں مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر حماس کے سینیئر اہلکار باسم نعیم نے کہا کہ فلسطینی گروپ جنگ بندی کے معاہدے، غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلاء اور انکلیو کی آبادی کو ان کے گھروں کو واپس کرنے کے لیے سنجیدہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلسطین اسرائیل غزہ جنگ حماس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے مزید 25 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے مزید 25 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 45,000 سے زائد فلسطینی شہید اور 23 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »

'3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی داستان'3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی داستانغزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں سے اکثریت بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیداسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہیدغزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہیدحملے میں 50 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ غزہ سٹی کے مزید علاقوں سے انخلا کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں غزہ کے کیمپ میں 20 فلسطینی شہیداسرائیلی بمباری میں غزہ کے کیمپ میں 20 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کر کے 20 فلسطینی خواتین اور بچوں کو زندہ جل دیا۔ اسی کے علاوہ، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے 15 افراد کو شہید کر کے فضائی حملے کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:09:54