اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 45,000 سے زائد فلسطینی شہید اور 23 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 25 فلسطینی شہید ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوئے ہیں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 8 افرد نصیرات پناہ گزین کیمپ کے ایک اپارٹمنٹ میں شہید ہوئے ہیں جبکہ 7 بچوں سمیت کم سے کم 10 افراد جبالیہ میں شہید ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملہ اس وقت شروع کیا جب حماس کے زیرقیادت جنگجوؤں نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کمینٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 1,200 افراد ہلاک اور 250 سے زیادہ یرغمال بنائے گئے جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب یرغمالی ابھی تک قید ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ کتنے زندہ ہیں۔
غیرملکی میڈیا رائٹرز کے مطابق قطر اور مصر مخالف پارٹیوں کے درمیان کچھ اختلافات کو حل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور جلد ہی جنگ بندی متوقع ہے۔ دوسری جانب غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ جبکہ ساحلی انکلیو کا زیادہ تر حصہ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملوں میں گزہ میں بڑی تعداد میں ہلاکتیںگزرے ہفتے کے دوران گزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
غزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہیدحملے میں 50 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ غزہ سٹی کے مزید علاقوں سے انخلا کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھ »