ڈونلڈ ٹرمپ نے بھرتیوں پر سوالات اٹھائے لیکن ان کے دور میں کیا ہو رہا تھا؟

کھबर خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھرتیوں پر سوالات اٹھائے لیکن ان کے دور میں کیا ہو رہا تھا؟
CAPITALIZEDFEDERAL AVIATIONCAPITALIZEDAIR TRAFFICCAPITALIZEDEMPLOYMENT POLICIES
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے فِڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں پر سوالات اٹھائے ہیں لیکن ان کے پہلے دور میں بھی یہی بھرتیاں جاری تھیں۔

امریکہ کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ملٹری ہیلی کاپٹر اور مسافر بردار طیارے میں خوفناک ٹکراؤ کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار حیران کن طور پر سابق حکومت کی گئی بھرتیوں پر دھر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں کے میعار پر سوالات تو اُٹھائے تاہم وہ اپنے دورِ اوّل میں خود کیا کرتے رہے؟ اس حوالے سے حقائق جاننے کے لیے ماضی کو کنگھالا گیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کی کارکردگی اور بھرتیوں کے طریقہ کار کو

شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خاص طور پر سول ایوی ایشن کے ایئر کنٹرولر میں معذوری کے شکار افراد کی بھرتی پر سوالات اٹھائے تھے۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں نیو یارک پوسٹ اور فاکس نیوز کے 2024 کے آرٹیکلز کا حوالہ دیا جن میں کہا گیا تھا کہ ایوی ایشن معذوری کے شکار افراد کو بھرتی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان آرٹیکلز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شدید ذہنی معذوری، نفسیاتی مسائل اور دیگر جسمانی و ذہنی حالتوں والے افراد کی بھرتی کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا رہا ہے۔ ٹرمپ کا دعویٰ کہ فاکس نیوز کا آرٹیکل ایک ہفتہ قبل آیا تھا؛ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ فاکس نیوز کا آرٹیکل ان کے حلف اُٹھانے سے ایک ہفتہ قبل آیا تھا لیکن حقیقت میں یہ آرٹیکل گزشتہ برس 14 جنوری کو شائع ہوا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ FAA کی ویب سائٹ پر معذوری کے شکار افراد کی بھرتی کا طریقہ کار ٹرمپ کے پہلے دور میں بھی موجود تھا اور 2013 سے یہ کوششیں جاری تھیں جب کہ ٹرمپ کے پہلے دور میں 2020 تک اس پر زور دیا جاتا رہا ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن نے 2019 میں ایک پروگرام شروع کیا تھا جس کا مقصد معذوری کے شکار افراد کو ایئر ٹریفک آپریشنز میں کیریئر کے لیے تیار کرنا تھا۔ معذوری کے شکار افراد کی بھرتی کا تناسب کم تھا؛ ٹرمپ کے پہلے دور میں بھی فیڈرل ایوی ایشن کے سالانہ معذوری کے شکار افراد کی بھرتی کا تناسب 2 فیصد تھا اور یہ شرح عموماً اس حد کے قریب رہتی تھی۔ ایئر کنٹرولر کی جاب کے لیے ہاتھ یا پاؤں سے معذور افراد کو بھرتی بھی کیا جاتا ہے کیوں کہ وہاں کام کی نوعیت ایسی ہے کہ ہاتھ یا پاؤں سے معذور افراد بآسانی کام کرسکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CAPITALIZEDFEDERAL AVIATION CAPITALIZEDAIR TRAFFIC CAPITALIZEDEMPLOYMENT POLICIES CAPITALIZEDDONALD TRUMP

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک؛ طیارہ حادثے کا ذمہ دار ٹرمپ یا جوبائیڈن؟ ایئر کنٹرولر کیلیے معذور افراد بھرتی کیے گئے؟فیکٹ چیک؛ طیارہ حادثے کا ذمہ دار ٹرمپ یا جوبائیڈن؟ ایئر کنٹرولر کیلیے معذور افراد بھرتی کیے گئے؟ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں کے میعار پر سوالات اُٹھائے تاہم وہ اپنے دورِ اوّل خود کیا کرتے رہے؟ جانیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے کے باعث ٹرمپ کو اپنا ایک صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیاپاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے کے باعث ٹرمپ کو اپنا ایک صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا۔اس فیصلے کی بنیاد پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

مودی کی چاپلوسیاں دھری کی دھری رہ گئیں؛ ٹرمپ نے منہ نہ لگایامودی کی چاپلوسیاں دھری کی دھری رہ گئیں؛ ٹرمپ نے منہ نہ لگایاڈونلڈ ٹرمپ نے مکیش امبانی کو ذاتی طور پر مدعو کیا لیکن مودی کو گھاس نہ ڈالی
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کردیاراکھی ساونت نے پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کردیاانٹرویو نہ صرف ان کے مداحوں میں مقبول ہو رہا ہے بلکہ ان کے منفرد بیانات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:47:23