ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کیا

سیاسی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کیا
امریکاڈونلڈ ٹرمپرچرڈ گرنیل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 56%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے اپنا خصوصی نمایندہ مقرر کیا ہے، جس کی تعیناتی سے تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی پھیلی ہے.

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے اپنا خصوصی نمایندہ مقرر کیا ہے۔ تا ہم ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی تعیناتی کے حوالے سے جو ٹوئٹ کیا ہے، اس میں واضح کیا ہے کہ ان کو وینیز ویلا اور شمالی کوریا کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ لیکن ان کا عہدہ دنیا کے لیے خصوصی نمایندہ کا ہی ہوگا۔ اس لیے وہ دنیا میں کہیں بھی کام کر سکیں گے۔ تا ہم ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی ان کو ان دو ممالک کے لیے نامزد کیا ہے۔ ویسے تو ان کی نامزدگی پاکستان کے لیے کسی اہمیت کی حامل نہیں ہونی چاہیے تھی۔ ہمیں اس کو معمول کی

نامزدگی لینا چاہیے تھا۔ لیکن پھر بھی ان کی نامزدگی کو خصوصی اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ اپنی نامزدگی سے پہلے 24اور 25نومبر کو رچرڈ گرنیل نے عمران خان کی رہائی کے لیے ٹوئٹ کیے تھے۔ ان کے ایک ٹوئٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو پاکستان کے ٹرمپ کے طور پر بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس لیے ہمارے تحریک انصاف کے دوست ان کی تعیناتی سے بہت خوش ہیں۔ بالخصوص تحریک انصاف اوور سیز خوشی کے شادیانے بجا رہی ہے۔ ان کی خوشی قابل دید ہے۔ اور ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ بس رچرڈ گرنیل آگیا ہے۔ اور اب وہ پہلا کام یہی کرے گا کہ بانی تحریک انصاف کو رہا کرا دے گا۔ بلکہ ایسا ماحول بھی بنایا جا رہا ہے کہ اب تو جب تک بانی تحریک انصاف کو وزیر اعظم نہیں بنایا جا ئے گا، بات آگے نہیں بڑھے گی۔ استبلشمنٹ اور حکومت پھنس گئے ہیں۔ کچھ دوست تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ بس 25دسمبر سے پہلے رچرڈ گرنیل کی کال آجائے گی۔ اور عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ بہر حال فائنل کال کی ناکامی کے بعد ناا میدی کے جو بادل چھائے ہوئے تھے۔ رچرڈ گرنیل کی تعیناتی نے تحریک انصاف کے اندر امید کی دوبارہ کرن پیدا کر دی ہے۔ رچرڈ گرنیل امریکی کابینہ کے پہلے رکن ہوں گے جو اعلانیہ ہم جنس پرست ہیں۔ رچرڈ گرنیل اور میٹ لیشے ایک عرصہ سے ہم جنس پرست جوڑے کے طور پر رہ رہے ہیں، وہ اس کا باقاعدہ اقرار بھی کرتے ہیں۔ رچرڈ گرنیل ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دینے کے حق میں ہیں۔ اور وہ کہتے ہیں کہ یہ کوئی جرم نہیں ہونا چاہیے۔ ان کی زندگی کا یہ پہلو انھیں امریکا جیسے پدرسری معاشرے میں بھی متنازعہ بناتا ہے۔ لیکن وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں بھی تصور کیے جاتے ہیں، اس لیے انھیں یہ عہدہ دیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

امریکا ڈونلڈ ٹرمپ رچرڈ گرنیل دنیا خصوصی نمائندہ تحریک انصاف عمران خان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب وزیر خزانہ اور نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے نائب وزیر خزانہ اور نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ اور گیل سلیٹر کو اینٹی ٹرسٹ ڈویژن کے لیے نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیا۔
مزید پڑھ »

ہم جنس پرست رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقررہم جنس پرست رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقررہم جنس پرست رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاجنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
مزید پڑھ »

راما سوامی نے روزویلٹ ہوٹل کے متعلق متنازع بیان کیاراما سوامی نے روزویلٹ ہوٹل کے متعلق متنازع بیان کیاڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما سوامی نے نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کے متعلق متنازع بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی فورسز نے ہونئیوں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیاامریکی فورسز نے ہونئیوں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیاامریکی فورسز نے یمن کے بغاوت کاروں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیا ہے جسے انہوں نے حملوں کو منظم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کیا ہےڈونلڈ ٹرمپ نے کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کیا ہےڈونلڈ ٹرمپ نے معروف وکیل اور اپنے دوست کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:08:52