’ایک اہلکار نے میرا پاسپورٹ لیا اور دس منٹ کے لیے غائب ہو گیا جب وہ واپس آیا تو بہت بدتمیزی سے پیش آیا اور چلا کر بولا کہ میں اس کے ساتھ چلوں‘: برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمز
اولڈہم ایسٹ اور سیڈلورتھ کے حلقے سے منتخب ہونے والی رکن پارلیمان ذاتی دورے پر انڈیا گئی تھیں۔ الامارات کی پرواز سے پیر کو دلی پہنچنے کے بعد انہیں بتایا گیا کہ ان کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ڈیبی ابراہمز کا کہنا تھا ’ایک اہلکار نے میرا پاسپورٹ لیا اور دس منٹ کے لیے غائب ہو گیا، جب وہ واپس آیا تو بہت بدتمیزی سے پیش آیا اور چلا کر بولا کہ میں اس کے ساتھ چلوں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »