ڈیلی میل کیخلاف کیس دائر کردیا، پرچے لہرانے والوں کے ردعمل کا انتظار ہے: محمد زبیر

پاکستان خبریں خبریں

ڈیلی میل کیخلاف کیس دائر کردیا، پرچے لہرانے والوں کے ردعمل کا انتظار ہے: محمد زبیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ڈیلی میل کے خلاف کیس دائر کر دیا ہے۔ جو پرچے لہراتے تھے، اب ان کے ری ایکشن کا انتظار ہے۔

محمد زبیر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں غربت، بے روزگاری، کرپشن اور مہنگائی ہے۔ مہنگائی کی شرح بارہ سال میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں عوام کو آٹا، چینی اور ٹماٹر کے بحرانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ چالیس ارب روپیہ غریبوں کی جیب سے نکلا۔ یہ پیسہ کس کی جیب میں گیا؟ جب ملک میں گندم کی قلت تھی تو اس کی درآمد کیوں کی گئی؟ لیگی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ میں یہ صلاحیت نہیں کہ قومی مسائل کو کیسے حل کرنا ہے۔ آٹے اور چینی میں کرپشن کی گئی اور غریب عوام سے ان کا حق چھینا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارکرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارکراچی: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے عباس جاکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دیتے ہوئے ملزم کو جیل سے گھر منتقل کرنے کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلام
مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارمحکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارمحکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرار Pakistan SindhEducationDepartment CorruptionCase MediaCellPPP SindhCMHouse
مزید پڑھ »

شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیاشہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی
مزید پڑھ »

نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیانوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا
مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندپاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندبریڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے ساڑھے 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے منجمد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص سے ساڑھے4 لاکھ پاؤنڈز سے زائد کے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44