ڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

ڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج arynewsurdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اور کہا بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کھولنے پرکوئی پابندی نہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں عدالت نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کھولنے پرکوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک اکاؤنٹس کا معاملہ ریگولیٹ کرنے کیلئے موجود ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ اکاونٹ کھولنے میں قانون کی خلاف ورزی ہوتی تو اسٹیٹ بینک معاملہ اٹھا سکتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردوعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 29 ہے، حکومت - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست نمٹادی، متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مستردعامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مستردعامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی دانیہ شاہ کی درخواست مسترد مزید تفصیلات ⬇️ AamirLiaquat MurderCase DaniaShah Application Rejected File Case Karachi
مزید پڑھ »

عوام کا پیسہ استعمال کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے سپریم کورٹ کا نہیں: بلاول زرداریعوام کا پیسہ استعمال کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے سپریم کورٹ کا نہیں: بلاول زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا اسمبلی توڑنے کا حق ہے اگر کسی ایک صوبے میں زبردستی الیکشن کرایا جائے تو آواز اٹھے گی، کہیں ایسا تو نہیں کوئی بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنا چاہتا ہے، تھوڑی دیر کیلئے تمام اداروں کے سربراہان ہوش کے ناخن لیں، اگر وہ پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بننا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:42:34