عدالت عظمیٰ سے درخواست کی جلد از جلد سماعت ترجیحی طور پر آئندہ ہفتے مقرر کرنے کے استدعا کی گئی۔ SindhGovt SupremeCourt Danielpearl DawnNews مزید پڑھیں:
iاسلام آباد: سندھ حکومت نے ہائی کورٹ کی جانب سے ڈینیئل پرل قتل کیس میں احمد عمر سعید کی سزائے موت ختم کرنے کے خلاف دائر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔کے مطابق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے جنوبی ایشیا کے بیورو چیف 38 سالہ ڈینیئل پرل کراچی میں مذہبی انتہا پسندی پر تحقیق کررہے تھے جب انہیں جنوی 2002 میں اغوا اور بعدازاں قتل کردیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ 2 اپریل کو سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی کے اغوا کے بعد قتل کے کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر 18 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو رہا جبکہ مرکزی ملزم عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال میں قید میں تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسی طرح فطری اور آزاد شواہد اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تاوان کا مطالبہ ملزم نے ہی کیا تھا اور ڈاکیو مینٹری ثبوت سے یہ بات ثابت بھی ہوئی چنانچہ سزا میں تبدیلی اور بریت غیر قانونی ہے۔
بعد ازاں حیدرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے شیخ عمر اور دیگر ملزمان کو اغوا اور قتل کا مرتکب ہونے پر سزا ملنے کے بعد ملزمان نے 2002 میں سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ملزمان کے وکلا کا مزید کہنا تھا کہ اپیل کنندہ نسیم اور عادل شیخ پر ای میلز اور میسیجز کے ساتھ لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی برآمدگی زبردستی ظاہر کی گئی جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے دیے گئے ان کے اعترافی بیانات میں بھی جھول ہیں اور وہ رضاکارانہ طور پر نہیں دیے گئے۔وکلا کا مزید کہنا تھا کہ مدعی نسیم سے 11 فروری 2002 کو لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی برآمدگی ظاہر کی گئی جبکہ کمپیوٹر ماہر رونلڈ جوزف نے کہا تھا کہ انہیں 4 فروری کو کمپیوٹر ویریفکیشن کے لیے دیا گیا تھا جس کے بعد 6 روز تک انہوں نے لیپ ٹاپ کا جائزہ لیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت …
مزید پڑھ »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
مزید پڑھ »
زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
مزید پڑھ »