آسٹریلیا نے حال ہی میں قومی سطح پر ڈیپ فیک پورنوگرافی کی تخلیق اور اشتراک کو جرم قرار دیا ہے۔ لیکن بہت سے دوسرے ممالک میں خامیوں پر مشتمل قانون ہیں یا ڈیپ فیک پورنوگرافی کو جرم قرار نہیں دیا گيا ہے۔
فروری کی ایک گرم رات آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی رہائشی حنّا گرونڈی کو ای میل کے ذریعے ایک پریشان کُن پیغام موصول ہوا۔
کچھ تصاویر پر بھدے انداز میں حنّا کا پورا نام لکھا ہوا تھا۔ اس کے ساتھ اُن کا انسٹاگرام ہینڈل بھی پوسٹ کیا گیا تھا اور اس مضافاتی علاقے کا ذکر بھی تھا جہاں وہ رہتی تھیں۔ بعد میں انھیں معلوم ہوا کہ تصاویر کے ساتھ اُن کا فون نمبر بھی درج تھا۔ ان دونوں کو جلد ہی اس بات کا احساس ہو گيا کہ ان کا ڈیپ فیک بنانے کے لیے خاتون کے سوشل میڈیا کی وہ تصاویر استعمال کی گئی تھیں جو اُن کے اکاؤنٹس پر اپ لوڈ تھیں۔ اور اہم بات یہ تھی کہ یہ سب کوئی ایسا شخص کر رہا تھا جسے وہ سب جانتے تھے۔
تاہم شواہد اکھٹے کرتے کرتے جلد ہی اس فہرست سے دو نام خارج ہو گئے اور باقی بچ جانے والا نام اینڈی کا ہی تھا۔جب حنّا اگلی صبح بیدار ہوئیں اور پولیس سٹیشن گئیں تو صدمے اور وحشت کے درمیان اُن کے پاس امید کا ایک سرا بھی تھا۔مگر اس کے برعکس، حنّا کے مطابق‘ انھیں حقارت ملی۔ لیکن تاخیر ہوتی رہی اور اسی درمیان انھوں نے آسٹریلیا کے ’ای سیفٹی کمشنر‘ سے رجوع کیا۔ لیکن ایک ریگولیٹری باڈی کے طور پر ان کے اختیارات میں بس اتنا ہی تھا کہ وہ اس جعلی پورن مواد کو اس پیج سے ہٹانے میں مدد کریں۔مایوس جوڑے نے پھر ایک وکیل کی خدمات حاصل کیں اور چیزوں کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ڈیجیٹل فرانزک تجزیہ کار کو مقرر کیا۔
فحش ویب سائٹ کا لنک اور ڈیپ فیک: ’پورن سائٹ پر میری جعلی فحش تصاویر اور ویڈیو ڈالنے والا میرا ہی دوست تھا‘اس جوڑے نے اپنے گھر کے چاروں طرف کیمرے نصب کیے اور حنّا کے ڈیجیٹل آلات پر لوکیشن ٹریکنگ سیٹ کی۔ انھوں نے 24/7 ہیلتھ واچ پہننا شروع کر دیی تاکہ انھیں معلوم ہو کہ آیا کسی کے دل کی دھڑکن بڑھ گئی ہے، یا رُک گئی ہے۔
آخر کار اس کیس کی تفتیش کے لیے ایک نیا سرکاری جاسوس مقرر کیا گیا اور دو ہفتوں کے اندر پولیس نے اینڈی کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد ہونے والی ابتدائی تفتیش میں اینڈی نے سب کچھ قبول کر لیا۔جیسیکا سٹورٹ کو جب معلوم ہوا کہ اینڈی نے اُن کی تصاویر کے ساتھ کیا کیا تھا تو انھوں نے کہا کہ وہ حیران رہ گئیں۔ ’نئی دوستیاں بنانا ناممکن محسوس ہوتا ہے، مسلسل پیدا ہونے والے سوالات سے ذہن بوجھل رہتا ہے کہ کیا یہ شخص بھی اس جیسا ہو سکتا ہے؟‘جب اینڈی کے لیے ان خواتین سے معافی مانگنے کا وقت آیا جن کو انھوں نے نشانہ بنایا تھا تو اس دوران جیس اور حنّا کو کمرے میں موجود رہنا برداشت نہیں ہوا اور وہ باہر نکل گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیکڈیٹا لیک نے ڈیپ سیک کے ڈیٹا مینجمنٹ کے طریقوں کے بارے میں اہم خدشات کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »
زہریلی ترین مکڑی جو انسانی ناخنوں تک کو کاٹ کر زہر منتقل کرسکتی ہےمکڑی کو ایک شہری نے پکڑا تھا جسے اس نے بعد میں آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کو عطیہ کر دیا
مزید پڑھ »
سوئیتیک نے آسٹریلیا اوپن میں راڈوکینو کو شکست دی، ناوارو نے جاbeur کو ہرا دیااِگا سویاتیک نے آسٹریلیا اوپن میں اپنی پہلی ٹائٹل کی راہ ہموار کی جب وہ سبت کو امی راڈوکینو پر ایک اظہارِ رائے جیت میں دوسری ہفتے میں داخل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
دوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیاایک لڑکی نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لڑکی کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
روس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقیوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اہلیہ سے محبت کا اظہار کیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ انشا آفریدی کو جذباتی پیغاموں کے ساتھ محبت کا اظہار کیا. انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اور انشا کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ان کے ساتھ دو سال گزرے ہیں جیسے ایک لمحے میں. انشا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شاہین نے کہا کہ انہوں نے ان کی زندگی کو خوبصورت بنایا اور انہیں بیٹے جیسا عظیم تحفہ دیا.
مزید پڑھ »