مکڑی کو ایک شہری نے پکڑا تھا جسے اس نے بعد میں آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کو عطیہ کر دیا
اب تک ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی نر فنل ویب اسپائیڈر، جس کی پیمائش 3.6 انچ ہے، حال ہی میں آسٹریلیا کے ایک چڑیا گھر کو عطیہ کی گئی ہے۔
نر فنل ویب اسپائیڈر اتنی بڑی مکڑی ہوتی ہے کہ اس کے دانت انسانی ناخنوں کو چھید کر اپنا مہلک زہر جلد میں پہنچا سکتے ہیں۔ چڑیا گھر کے عملے نے کہا کہ ہیمس ورتھ نامی اس زبردست فنل ویب اسپائیڈر کو حال ہی میں آسٹریلوی ریپٹائل پارک میں عطیہ کیا گیا ہے جو چڑیا گھر کے انسداد زہر کے پروگرام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
فنل ویب اسپائیڈر دنیا کی سب سے زیادہ زہریلی مکڑیاں ہیں۔ اگر علاج نہ کیا جائے تو ان کی ایک ہی کاٹ سے 15 منٹ کے اندر اندر ایک چھوٹے بچے کی موت ہوسکتی ہے اور تین دن کے اندر ایک بالغ کی موت ہو سکتی ہے۔ ۔ چڑیا گھر اپنے مکڑی کے زہر کے پروگرام کی حمایت کے لیے عطیات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو سڈنی فنل ویب اسپائیڈر اور دیگر مکڑی کے کاٹنے کے خلاف جان بچانے والا اینٹی وینم تیار کرتا ہے۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMکارتک آریان کو 10 سال بعد محنت کا صلہ مل گیامریم نواز کا مفت سولر پینل اسکیم میں مزید تیزی، وسعت کے لیے 6 ارب کے اضافی فنڈ دینے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گداگری میں ڈی پورٹ شخص دوبارہ سعودیہ جانیکی کوشش میں گرفتار، ایجنٹ نے کیا مشورہ دیا؟مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیابشریٰ بی بی نے قاضی انور کو کیسز پر حتمی مشاورت کا پابند کر دیا ہے اور وکلا کو بانی پی ٹی آئی تک پیغام رسانی سے روک دیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں: ترجمان دفتر خارجہوزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ہے، پاکستان نے بین الاقوامی انسانی حقوق کےفرائض پرعملدرآمدکاعزم کر رکھا ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
دنیا کا وہ جاندار جو 500 برسوں تک زندہ رہ سکتا ہےگرین لینڈ شارک وہ جاندار ہے جو 5 صدیوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ: پاکستان کے میزائل خطرے کی نشانہجان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاوہ امریکا تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی ہائی پاور بورڈ میں شمولیت کی مانگ، اجلاس جنوری تک موخرپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جس کے باعث اجلاس کو جنوری تک موخر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »